ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی مطیع اللہ جان نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم کو اتنا نہیں پتہ کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے مخاطب سابق وزیر اعظم سپریم کورٹ سے سزا یافتہ نہیں۔
انہوں کا مزید کہنا تھا کہ خیر انکا اب اس سے کیا لینا دینا کہ اقامہ کی بنیاد پر نا اہل کروانے بعد سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں احتساب عدالت کےمعزز جج کو ننگی ویڈیو دکھا کر نواز شریف کوسزا دلوائی گئی۔
مطیع اللہ جان کے اس بیان پر سوشل میڈیاصارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سپریم کورٹ نے ہی انہیں نااہل قرار دیا ہے۔کیا کسی کو نااہل قراردینا سزا نہیں ہے؟