Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"انہوں نے عمران خان کو آئسولیٹ کر دیا ہے عمران خان کو یہ چاہتے ہیں کہ مکمل قیدتنہائی میں ڈال دیا جائے تاکہ عمران خان فیملی کے ذریعے قوم کے ساتھ جو بات کرتے ہیں ،وہ نہ کرسکیں۔ یہ لوگ یہ دکھارہے ہیں کہ اس ملک میں کسی عدالت، کسی ہائیکورٹ کے حکم کی کوئی حیثیت نہیں ہے"۔ خدیجہ شاہ
https://twitter.com/x/status/1917895811004006572
https://twitter.com/x/status/1917895811004006572