عامرمغل اور عالمگیر خان کی اپنے انتخابی نشان "بینگن" پر دلچسپ کمپین

bengih1h1.jpg

تحریک انصاف کے امیدواروں کا تمسخر اڑانے کیلئے انہیں بینگن، گدھا گاڑی، چوزہ،جیسے عجیب انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ۔ خیال یہ تھا کہ یہ نشانات دیکھ کر پی ٹی آئی کے امیدوار شرمندہ ہوجائیں گے اور الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے لیکن انہوں نے اسکا الٹا اثر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما نہ صرف یہ نشانات لیکر کمپین کررہے ہیں بلکہ اسے انجوائے کررہے ہیں اور مختلف میمز بھی بناکر اپنی سوشل میڈیا پر بھی کمپین چلارہے ہیں۔عالمگیر خان اور عامرمغل کو انتخابی نشان بینگن الاٹ کیا گیا ہے لیکن انہوں نے انہی پر اپنی دلچسپ کمپین کی بنیاد رکھ دی ہے۔

عالمگیر خان نے مشہور کارٹون پوپائے کی تصاویر شئیر کیں اور پوپائے کو پالک کی جگہ بینگن کھاتے وہئے دکھایا، انہوں نے تبصرہ کیا کہ کہ بینگن کی طاقت کو کم نہ سمجھیں۔
https://twitter.com/x/status/1747261906048495789 https://twitter.com/x/status/1747265785867718660
سپرمین کی بینگن خریدنے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج صبح سپرمین صاحب گلستان جوہر، پرفیوم چوک میں کوئی سبزی خریدتے ہوئے نظر آئے
https://twitter.com/x/status/1747493374951641243 چلو بھائیوں تیاری کرو! آج پھر کچھ لوگوں کے دل "بینگن" سے فتح کرنے ہیں ظلم کا بدلہ ووٹ سے
https://twitter.com/x/status/1747481672705081552
عالمگیہرخان مختلف ٹویٹس بھی ری ٹویٹس کرتے رہے
https://twitter.com/x/status/1747335901100007890 https://twitter.com/x/status/1747321130837315884
پی ٹی آئی رہنما عامر مغل بھی پیچھے نہ رہے اور اعلان کیا کہ ظلم کا بدلہ بینگ سے لیا جائے گا۔

ایک ویڈیو شئیر کرکے ان کا کہنا تھا کہ "بھولئے گا نہیں! بینگن، بینگن، بینگن" عمران خان کا ننھا سپاہی این اے 46 اسلام آباد میں گھر گھر بچہ بچہ ایک ہی آواز - بینگن
https://twitter.com/x/status/1747337602129440997
عامر مغل نے ٹویٹ کی جس میں ادکھاگیا کہ ایک ٹینک بینگن بنا ہواہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام اباد این اے -46 میں بینگن ٹینک بن گیا۔ دشمنوں کو نیست و نابود کرتے ہوئے دشمن کی چوکیاں اُڑا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1747356192111001885
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے بینگن کے فوائد بھی بتائے
https://twitter.com/x/status/1747322874489389506
ان کا کہنا تھا کہ جدیدسائینسی تحقیق کےمطابق بینگن کینسر جیسےموضی مرض کابہترین علاج ہےاگرآپ 8فروری کوبینگن کوووٹ ڈالیں توعامر مغل عمران خان کاسپاہی ووٹ کی طاقت سےقومی اسمبلی میں جاکرپاکستانی معاشرےکےکینسر "ن لیگ،پیپلز پارٹی اورمولاناڈیزل" کابہترین علاج کرےگا
https://twitter.com/x/status/1747001902016184338 https://twitter.com/x/status/1746997624543301913
عامر مغل نے بینگ کو انتخابی نشان بناکر مختلف ٹویٹس بھی کئے۔
https://twitter.com/x/status/1747320589025747366 https://twitter.com/x/status/1747316991264981158 https://twitter.com/x/status/1747315219427414230 https://twitter.com/x/status/1747245855638429945 https://twitter.com/x/status/1747197445355016531
انہوں نے بینگن سے متعلق مختلف ٹویٹس بھی ری ٹویٹ کیں۔
https://twitter.com/x/status/1747353045724454979 https://twitter.com/x/status/1746855756995887316 https://twitter.com/x/status/1747330662124994675
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
shayed aap logo ko maloom nahi k Brinjal arabs countries mein un ke sab se Favt vegetable hai, khaas ker male to iss k shidai hotay hein, waja janney k liay Brinjal khane k benefits google ker lein.
 

Back
Top