Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hlAoaIf.jpg
تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے
ڈاکٹر صاحب ، عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں کہاں لکھا ہے کہ خاتون اول کالا جادو کرتی ہے ؟؟
حفیظ یہ بتاؤ کہ جب لوگ مریم نواز کے لیے اسکا نام لینے کی بجائے گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تو کیا وہ مریم کا نام لیتے ہیں ؟؟ یہ ایسا ہی معاملہ ہے
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، میرے نزدیک تم ایک پڑھے لکھے ادب و آداب کا خیال رکھنے والے انسان ہو لہذا مجھے تم کو شیرازی کے ایسے گھناؤنے عمل کی قبولیت کی طرف مائل دیکھ کر افسوس ہوا
جی ہاں یہاں لوگ مریم کا نام لیکر گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تب ان کی اخلاقیات کہاں جاتی ہے؟؟ ان کے پاس کیا ثبوت ہیں اس بات کے؟؟ کیا انہیں اس بات خوف نہیں ہوتا کہ اگلے جہاں ان کی اس بات پر پکڑ ہوگی ، ایسی باتیں تو مریم کے خلاف بھی یہی بندہ کیا کرتا تھا
Iss bar i really appreciate shireen mazari, she did well by giving loud shut up call to her daughter.
تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے
تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے
I have developed a very negative opinion about that woman SM. The girl is living with Mama, how on earth could not she can control this arrogant misguided girl? Else she can tell her fair and square that if she wanna live with Mama but still be so negative about the country she lives in, its military and its institutions then she should pack up and get lost. Mama should tell her that she has nothing to do with her. The girl is enjoying all the perks and previleges from the govt but has the audacity to be against it. It doesn't make sense to me.Iss bar i really appreciate shireen mazari, she did well by giving loud shut up call to her daughter.
ڈاکٹر صاحب ، عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں کہاں لکھا ہے کہ خاتون اول کالا جادو کرتی ہے ؟؟
جی ہاں یہاں لوگ مریم کا نام لیکر گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تب ان کی اخلاقیات کہاں جاتی ہے؟؟ ان کے پاس کیا ثبوت ہیں اس بات کے؟؟ کیا انہیں اس بات خوف نہیں ہوتا کہ اگلے جہاں ان کی اس بات پر پکڑ ہوگی ، ایسی باتیں تو مریم کے خلاف بھی یہی بندہ کیا کرتا تھا
ثبوت کو بیگم صفدر کے گھر ہی ہے۔ وہ اپنی شادی کی تاریخ اور بیٹی کا برتھ سرٹیفیکیٹ دیکھا دے تو پتا چل جائیگا۔
تم وہی ہو جو رخصتی کی تصویریں مانگتے تھے جب وہ بھی دے دیں تو اب تاریخ پیدائش مانگتے ہو اور دفاع کس بات کا کررہے ہو؟؟ اتنی منافقت کیسے کرلیتے ہو؟؟