A-Thinker
Minister (2k+ posts)

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی آگئی ہے۔ آئندہ ماہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں غیرمعمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ خام تیل کی قیمت 60 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ گزشتہ 30 روز کے دوران خام تیل 11 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے۔ مئی کے مہینے میں خام تیل کی عالمی قیمت 72 ڈالر فی بیرل تھی۔
اس واضح کمی کے بعد آئندہ ماہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے
Source