عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمران خان کی ٹویٹ کیساتھ کھڑے ہوگئے

ikahai1h1h2222.jpg

عمران خان کے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق ٹویٹ پر بیرسٹر گوہرعلی خان، رؤف حسن اور علی محمد خان عمران خان کے ٹویٹ سے مختلف ٹاک شوز میں لاتعلقی کا اعلان کررہے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کافی برہم نظر آئے اور کہا کہ یہ کیسے رہنما ہیں جو عمران خان کے ایک ٹویٹ پر ساتھ کھڑے نہ ہوپائے

سوشل میڈیا صارفین نے ان رہنماؤں کو ڈرپوک اور کمپرومائزڈ قرار دیا لیکن دوسری طرف متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان کے ٹویٹ کی حمایت کردی اور کہا کہ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا کہنے میں کیا برائی ہے؟ یہ رپورٹ پبلک ہونی چاہئے

سابق صدر عارف علوی نے عمران خان کے ٹوئٹ کے حمایت کردی اور کہا کہ حمودالرحمان کمیشن پڑھنے کا کہنے میں کیا غداری ہے؟
https://twitter.com/x/status/1796899633387761842
عمر ایوب خان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ کمیشن کی بات کرتے ہیں تو پھر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ بھی پبلک کریں، آپ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ بھی پبلک کریں اور آپ اے پی ایس اور دیگر کمیشنز کی رپورٹس بھی پبلک کریں
https://twitter.com/x/status/1796570961262846121
سینیٹر حامد خان کا عمران خان کے اکاؤنٹ سے 1971 سے متعلق کی گئی ٹویٹ کا مکمل دفاع،اکسانے اور ملک کو نقصان پہنچانے کےالزامات کو مسترد کردیا

حامد خان نے کہا کہ وہ جو قوتیں عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتی ہیں وہ عمران خان کے ہر لفظ اور ٹویٹ کو توڑ موڑ کر پیش کرتی ہیں ہم عمران خان کے اکاونٹ سے ہونے والی ٹویٹ کے ساتھ کھڑے ہیں
https://twitter.com/x/status/1796596642646511667
بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہ عمران خان کا خیال ہے اگر ہمیں اپنا مستقبل سنوارنا ہے تو ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے اور 1971 میں جو کچھ ہوا وہ ہماری غلطیاں ہی تھیں، کچھ بدنیتی بھی تھی اور اس قسم کی غلطیاں ہمیں دہرانی نہیں چاہیے، جو قوم غلطیوں سے سیکھتی نہیں وہ پھر غلطیاں دہراتی ہے
https://twitter.com/x/status/1796599286408544471
بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے پی ٹی آئی کو زندہ رکھا ان کی میں جتنی بھی تعریف کروں وہ کم ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں الیکشن میں ہم سے سمبل چھین لیا گیا تھا اس کے باوجود سوشل میڈیا ٹیم نے کامیاب الیکشن کیمپین چلائی
https://twitter.com/x/status/1796609237369405695
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس جھوٹ کیا ہے ؟ کیا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے بلی غائب ہوجائے گی ؟
میرے خیال میں کوئی بھئ اتنا حرام زادہ گشتئ زادہ نطفہ حرام کنجر نسل کا فراڈیا اتنا بیوقوف نہیں کہ کسی گشتی کے بچے کی طرح جھوٹ بول کر یہ کہے کہ یحیی خان زانی شرابی حرامئ نے ملک نہیں توڑا اس حرام زادے غدار نطفہ حرام خنزیرئ نسل کی کتے نے بنگال میں پاکستان کی بنیاد رکھنے والے مسلم لیک کی بنیاد رکھنے والے بنگالیوں کو اپنی مرضی کا لیڈر منتخب کرکے کے بعد بھئ اس اکثریتی پارٹی کو اقتدار نا دیکر ایک حرام زادے گشتئ زادے کی طرح غدار کا کردار ادا کیا
اس میں کیا جھوٹ ہے ؟ یہ تاریخئ سچائی ہے
کون حرام زادہ نطفہ حرام کہتا ہے کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ غلط ہے کون سور کا بچہ کہہ سکتا ہے کہ مشرقی پاکستان میں عورتوں کا ریپ نہیں ہوا کون حرام زادہ یہ جھوٹ بھونک سکتا ہے کہ مشرقی پاکستان میں خنزیرئ نسل کے حرامی یحئی خان نے سوییلینز پر جنگی جرائم نہیں کئے اور اکثریتی پارٹی کو اقتدار نا دیکر چند حرام زادوں زانیوں شرابیوں کرپٹ جرنیلوں نے ملک نہیں توڑا جنگی جرائم نہیں کئے جس کو عوام نے منتخب کیا ان سور کے بچوں حرام کے نطفوں نے منتخب نمائندوں کو اقتدار نا دیکر ملک توڑنے کی بنیاد رکھی
اس میں جھوٹ کیا ہے کیس چلاؤ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے اور وہ حرام زادے سور کے بچے دودو ٹکے کے کنجر ننگے ہوں عدالتوں میں جن سور کے بچوں نے اس ملک بنانے میں ایک پیسے کا کردار ادا نہیں کیا مگر ایک لیڈر ایک وکیل اور سویلین کا بنایا ہوا پاکستان ان سور کے بچوں نے اپنی کرپشن اپنے جنگی جرائم اپنی حرام زدگی اپنی نطفہ حرامی بچانے کے لئے ملک توڑ دیا ان حرام زادوں غداروں کو ننگا کرنا ضروری ہے
کیا یہ جھوٹ ہے کہ انڈیا نے ترانوے ہزار جنگی قیدی بنا لئے انکو زلت ناک شکست دی انکی پتلونیں اتاریں ان میں جھوٹ کیا ہے کیس چلاؤ تاکہ مزید وہ حرام زادے گشتی زادے نطفہ حرام فراڈئے زانئ شرابی حرامی ننگے ہوں اور اس تاریخ حقیقت کا اس نوجوان نسل کو بھئ پتہ چلے جنکی آنکھوں پر اب تک جھوٹ کی پٹی باندھی ہوئی تھی
 

Back
Top