عادل شاہ زیب کا شہبازگل پر الزام، شہبازگل نے ڈبل سواری کا قصہ کھول دیا

nok1h1h1j12hh11.jpg

عادل شاہ زیب کا شہبازگل پر الزام۔۔۔ شہبازگل نے ڈبل سواری کا قصہ کھول دیا

اپنے ٹوئٹر پیغام عادل شاہ زیب نے کہا کہ کابینہ کے ایک پروفیسر نے کال کر کےعادل شاہ زیب کو کہا وزیراعظم عمران خان نے آپکی ماں بہن۔۔کرنے کا حکم دیا ہے۔۔فواد چوہدری اس پر عمل کر رہا ہے لیکن یہ میں بالکل نہیں ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر جب پکڑا گیا اور جو اگلا، اس سب کچھ نے عمران خان کا دھڑن تختہ کر ڈالا۔ اسکے بعد عمران خان میں جان نہیں رہی
https://twitter.com/x/status/1701722790896763351
شہباز گل کا عادل شاہ زیب کو جواب

پچھلی بار آپکا دعوہ تھا کہ ایک پروفیسر نے فون کر کے آپکو بتایا تھا کہ شبلی فراز آپکے خلاف سازش کر رہا ہے۔ اور پروفیسر روک رہا تھا۔ آپ نے خود ہی ٹوئیٹ کر کے یہ دعوہ کیا تھا۔ اب فواد چوہدری پسند آ گیا ہے۔ رہی بات چندے کی تو اس وقت پی ٹی آئی کا کوئی بھی کابینہُ کا رکن پچھلے ایک سال سے کوئی چندہ جمع نہیں کر رہا اور نہ کسی وزیر مشیر کو خان کی طرف سے یہ اجازت ہے۔ پروفیسر نے تو چندہ کبھی اکھٹا کیا ہی نہیں آج تک۔ اس کو تو صرف کتے مار مہم چلانے کا پتہ ہے۔

یہ پروفیسر کوئی واقعی بڑا بدتمیز ہے۔ آپ نے پروفیسر کی کہانی سنائی میں آپکو ایک صحافی کے بارے اصل کہانی سناتا ہوں۔ جس کا میں گواہ ہوں۔ میں نیچے جو لکھ رہا ایمان کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں۔

ایک صحافی موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ہمارے ایک کے پی کے کہ ایم این اےکے ساتھ وہ صحافی ڈبل سواری کر رہا تھا۔ ڈبل سواری میں ایم این اےپیچھے بیٹھا تھا اورصحافی آگے۔ پولیس نے دونوں کو پکڑ لیا۔

اس وقت ایک بریگیڈئیرس ل نامی افسر ایک انٹیلی جنس ادارے کا اسلام آباد کا ہیڈ تھا۔ ان کا مجھے فون آیا۔ کہ یہ خبر باہر نکل گئی تو بری بات ہے کِہ ایم این اےڈبل سواری کر رہا تھا۔ آپ فورا آئی جی کے پاس جائیں اور مسلہ رفع دفعہ کریں۔ میں پنجاب ہاؤس سے آئی کے پاس گیا۔ پتہ چلا مری روڈ پر راول ڈیم کی کچی روڈ پر ڈبل سواری ہو رہی تھی۔ میں ایم این اےصاحب اور صحافی کو چھڑا کر ساتھ لے آیا۔

اگلے دن یہ بات ایم این اےکی بیوی کو پتہ چلی وہ صحافی کے چینل کے مالک کے گھر پہنچ گئی۔ مالک کے گھر میں خوب شور مچا۔ مالک کی بیوی درمیاں میں پڑی اور اس کے کہنے پر مالک نے صحافی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ اس ساری کہانی کا علم بول ٹی وی سے منسلک رہنے والی ایک بہت بڑی شخصیت کو پتہ ہے۔ اب صحافی کو لگتا ہے اس کا زمہ دار میں ہوں۔ میں ہرگز نہیں ہوں۔ ایم این اےکو لگتا ہے کہ میں نے اس کی بیوی کو بتایا۔ لیکن سچ یہ کہ میں قصور وار نہیں ہوں۔ اب وہ صحافی اکثر میرے خلاف جھوٹ پھیلاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1701815560084787296
جس چینل سے ڈبل سواری صحافی فارغ ہوا وہ بول نہیں تھا۔

بول کا زکر یہاں صرف اتنا ہے کہ ماضی میں بول سے منسلک رہنے والے انسان کو سارا واقعہ برگیڈئیر صاحب نے بتایا۔ تو وہ بھی گواہ ہیں۔ بول والے سنئیر بندے کا نام ایس سے ہے۔
 

free_man

MPA (400+ posts)
چلو جی اب صحافی ڈاکٹر کے ٹٹوں کے ساتھ اینٹ باندھنے کی تصویر نکال لائے گا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس عادل کی شکل سے ہی لگتا ہے کہ اسے بلو رانی والے شوق ہیں اور ایک ڈیوڈ کی طلب ہے کسک مٹانے کے لئے
 

Back
Top