عادل شاہزیب کے مراد سعید پر زاتی حملے،ردعمل دینے والوں کو کتا قرار دے دیا

7ffgjj.jpg

مشہور صحافی و اینکر پرسن عادل شاہزیب عباسی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے ایک بیان پر سخت تنقید کی جس کے بعد انہیں ٹویٹر پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، عادل شاہزیب عباسی اس بیان پر تنقید کرنے والوں کو بھی جوابات دیتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق عادل شاہزیب عباسی نے مراد سعید کے دہشت گردی سے متعلق ایک بیان پر ردعمل دیتےہوئے ان پر تنقید کی اور کہا کہ یہ آگ آپ جیسوں کو لانے کیلئے لگائی گئی،2013 میں بھی آپ جیسوں کو لانے کیلئے خیبر پختونخوا میں اے این پی اور پی پی پی کا ستیاناس کروایا گیا،2018 میں بھی آپ کے علاوہ تمام جماعتوں کا جنازہ نکالا گیا۔

انہوں نے مراد سعید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو بولو کس نے کروایا تھا یہ سب، اگر انقلاب اتنی زور سے آیا ہے تو سچ پورا بولو۔

https://twitter.com/x/status/1701435923517657155
انہوں نے دوسری ٹویٹ میں کہا کہ آپ کی پارٹی میں ایک علی محمد خان کافی ہے، جسے آپ سب نے پارٹی سے نکالنے کیلئے سب نے 10 برس محنت کی، مگر وہ ڈٹار ہا، وزیر بن کر آپ کی گردن میں جو سریا آیا ہے وہ آج تمہیں چبھ رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701440874079494203
عادل شاہزیب کے بیان پر صحافیوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں نےانہیں سخت جواب دیئے جس پر انہوں نے بھی سخت زبان میں ردعمل دیا۔

فیصل امین گنڈا پور نے کہا حقیقت بتائے بغیر لفافہ مراد سعید پر مذموم حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیا کے پی میں امن کا مطالبہ کرنا، جس نے مسلط کردہ جنگوں میں اپنے ہزاروں شہیدوں کی قربانیاں دی، آپ کو دہشت گردی کا حامی بناتا ہے؟ جب لفافہ حقائق کے ساتھ جواب نہیں دے سکتا تو لوگوں کو کتے کہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701574066430177342
صحافی طارق متین نے کہا کہ غصہ میں سہی مگر آگ لگانےو الوں کا کردار تسلیم کرنے کا شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1701450675920773207
عادل شاہزیب نے جواب دیا کہ میں نے چار سال آپ کے لیڈر کے دور میں بھی آگ لگانے والےیہ کردار ایکسپوز کرتا رہا ہے، آپ کو لیٹ پتا چلا توکوئی بات نہیں لیکن آئندہ ٹویٹ سے پہلے تھوڑی بہت تحقیق ضرور کرلیا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1701462875762536677
طارق متین نے جواب دیتے ہوئے شعر لکھا۔

https://twitter.com/x/status/1701502968304951741
محمد عمیر جعفر نےکہا کہ آپ برا پھر بھی مراد سعید کو کہہ رہے ہیں جنازہ نکالنے والوں کو نہیں کہہ رہے۔

https://twitter.com/x/status/1701441595906658731
عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ یہ وزیر بن کر خان سے زیادہ فرعون بن گئے تھے، میں بہت سی باتیں نہیں بتاسکتا، یہ تکبر میں کابینہ کے ارکان کی شلواریں اتاردیا کرتے تھے، جو انہیں لائے انہوں نے ہی انہیں لات ماری، سوات کی گلیوں سے اٹھا کر منسٹر کالونی پہنچانے والوں سے بندہ کتنی احسان فراموش کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1701444147251421628
ایڈووکیٹ اقرار منہاس نے کہا کہ مراد سعید ایک ہیرو ہیں، آئین کہاں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1701451514303443153
عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ میں مراد سعید کی پارٹی اور عمران خان سے وفاداری کو 10 میں سے 10 نمبر دیتا ہوں، مگر ہم اس بارے میں بحث نہیں کررہے، مراد سعید اور ان کے لیڈر عمران خان ہمیشہ سے طالبان اپولیجسٹ رہےہیں،۔

https://twitter.com/x/status/1701454107637117301
عمر دراز گوندل نے کہا کہ ایک منتخب نمائندے کیلئے "تم"، یہ تو کسی اور کی زبان ہے، تابعداری میں اتنا آگے تک نہیں جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1701466625814433875
عادل شاہزیب نے کہا کہ میں نے تو مراد سعید کو جواب دیا، پی ٹی آئی چھوڑیں صحافی نما کارکنان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، یہ بھائی خود کو صحافی کہلاتا، مگر انہیں سلیس اردوسمجھ نہیں آتی۔

https://twitter.com/x/status/1701471831935316236
ایک صارف نے مراد سعید کی مقبولیت اور انتخاب جیتنے کی صلاحیت کی بات کی تو عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ میری دعا ہے کہ ایک دن مراد سعید عمران خان سے بھی بڑا پاپولر لیڈر بن جائے میری بلا سے، میں نے بس اتنا کہا کہ مراد سعید اور ان کی پارٹی طالبان اپولیجسٹ ہے۔کوئی ایک بندہ اس فیکٹ کو ڈینائی نہیں کر سکتا۔ صبح سے ہزاروں صرف بھونک رہے ہیں میرا جواب کسی کے پاس نہیں

https://twitter.com/x/status/1701563814867574794
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
جرنلزم میں گھُسائے گئے فوجیوں کی ناجائز اولادوں کو سرعام چھتر مار مار کر چوتڑیں لال کرنے کی ضرورت ہے۔
کاش کہ اس قوم میں غیرت ہوتی۔
اب تو پٹھانوں بھی بہت مایوس کر دیا ہے
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

yeh kabhi na bhooleyn murad saeed ko peshawar university sey naqil kiy wajah sey nikaala giya tha- iski baatey kitniy valid heyn sab ko pata hey- sab kp pata hey yeh cheater- dhoeky baaz hey- aor saarey dhokey bazz jama ker do to naam hey PTI​

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ager is me itna dam hai to koch in duffer generals ke bare me bi koch irshad farmaye.. is ko lag pata jaye ga. is ko piche se dirty harry ne ungli di hai is ki bund me..
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Only if PTI supporters can realise that all these ghatya anchors do this just for clout.
ignoring them is the best thing to shut their voice on social media.
Replying to them will only make them make more ghaleez remarks. Put them on your block list. no need to reply

7ffgjj.jpg

مشہور صحافی و اینکر پرسن عادل شاہزیب عباسی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے ایک بیان پر سخت تنقید کی جس کے بعد انہیں ٹویٹر پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، عادل شاہزیب عباسی اس بیان پر تنقید کرنے والوں کو بھی جوابات دیتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق عادل شاہزیب عباسی نے مراد سعید کے دہشت گردی سے متعلق ایک بیان پر ردعمل دیتےہوئے ان پر تنقید کی اور کہا کہ یہ آگ آپ جیسوں کو لانے کیلئے لگائی گئی،2013 میں بھی آپ جیسوں کو لانے کیلئے خیبر پختونخوا میں اے این پی اور پی پی پی کا ستیاناس کروایا گیا،2018 میں بھی آپ کے علاوہ تمام جماعتوں کا جنازہ نکالا گیا۔

انہوں نے مراد سعید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو بولو کس نے کروایا تھا یہ سب، اگر انقلاب اتنی زور سے آیا ہے تو سچ پورا بولو۔

https://twitter.com/x/status/1701435923517657155
انہوں نے دوسری ٹویٹ میں کہا کہ آپ کی پارٹی میں ایک علی محمد خان کافی ہے، جسے آپ سب نے پارٹی سے نکالنے کیلئے سب نے 10 برس محنت کی، مگر وہ ڈٹار ہا، وزیر بن کر آپ کی گردن میں جو سریا آیا ہے وہ آج تمہیں چبھ رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701440874079494203
عادل شاہزیب کے بیان پر صحافیوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں نےانہیں سخت جواب دیئے جس پر انہوں نے بھی سخت زبان میں ردعمل دیا۔

فیصل امین گنڈا پور نے کہا حقیقت بتائے بغیر لفافہ مراد سعید پر مذموم حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیا کے پی میں امن کا مطالبہ کرنا، جس نے مسلط کردہ جنگوں میں اپنے ہزاروں شہیدوں کی قربانیاں دی، آپ کو دہشت گردی کا حامی بناتا ہے؟ جب لفافہ حقائق کے ساتھ جواب نہیں دے سکتا تو لوگوں کو کتے کہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701574066430177342
صحافی طارق متین نے کہا کہ غصہ میں سہی مگر آگ لگانےو الوں کا کردار تسلیم کرنے کا شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1701450675920773207
عادل شاہزیب نے جواب دیا کہ میں نے چار سال آپ کے لیڈر کے دور میں بھی آگ لگانے والےیہ کردار ایکسپوز کرتا رہا ہے، آپ کو لیٹ پتا چلا توکوئی بات نہیں لیکن آئندہ ٹویٹ سے پہلے تھوڑی بہت تحقیق ضرور کرلیا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1701462875762536677
طارق متین نے جواب دیتے ہوئے شعر لکھا۔

https://twitter.com/x/status/1701502968304951741
محمد عمیر جعفر نےکہا کہ آپ برا پھر بھی مراد سعید کو کہہ رہے ہیں جنازہ نکالنے والوں کو نہیں کہہ رہے۔

https://twitter.com/x/status/1701441595906658731
عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ یہ وزیر بن کر خان سے زیادہ فرعون بن گئے تھے، میں بہت سی باتیں نہیں بتاسکتا، یہ تکبر میں کابینہ کے ارکان کی شلواریں اتاردیا کرتے تھے، جو انہیں لائے انہوں نے ہی انہیں لات ماری، سوات کی گلیوں سے اٹھا کر منسٹر کالونی پہنچانے والوں سے بندہ کتنی احسان فراموش کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1701444147251421628
ایڈووکیٹ اقرار منہاس نے کہا کہ مراد سعید ایک ہیرو ہیں، آئین کہاں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1701451514303443153
عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ میں مراد سعید کی پارٹی اور عمران خان سے وفاداری کو 10 میں سے 10 نمبر دیتا ہوں، مگر ہم اس بارے میں بحث نہیں کررہے، مراد سعید اور ان کے لیڈر عمران خان ہمیشہ سے طالبان اپولیجسٹ رہےہیں،۔

https://twitter.com/x/status/1701454107637117301
عمر دراز گوندل نے کہا کہ ایک منتخب نمائندے کیلئے "تم"، یہ تو کسی اور کی زبان ہے، تابعداری میں اتنا آگے تک نہیں جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1701466625814433875
عادل شاہزیب نے کہا کہ میں نے تو مراد سعید کو جواب دیا، پی ٹی آئی چھوڑیں صحافی نما کارکنان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، یہ بھائی خود کو صحافی کہلاتا، مگر انہیں سلیس اردوسمجھ نہیں آتی۔

https://twitter.com/x/status/1701471831935316236
ایک صارف نے مراد سعید کی مقبولیت اور انتخاب جیتنے کی صلاحیت کی بات کی تو عادل شاہزیب عباسی نے کہا کہ میری دعا ہے کہ ایک دن مراد سعید عمران خان سے بھی بڑا پاپولر لیڈر بن جائے میری بلا سے، میں نے بس اتنا کہا کہ مراد سعید اور ان کی پارٹی طالبان اپولیجسٹ ہے۔کوئی ایک بندہ اس فیکٹ کو ڈینائی نہیں کر سکتا۔ صبح سے ہزاروں صرف بھونک رہے ہیں میرا جواب کسی کے پاس نہیں

https://twitter.com/x/status/1701563814867574794
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
dekh adil shahzeb puri dunia janti hai ke generals $ le ker apni maan bhi bech dete hain...

ye sab drama ye masjidon main blasts ye APS ye shia suni fasad, ye naam nihad jihad.. ye naam nihad anti jihad

ye sab harami beghairat madar cho ghaddar generals kerwatay hain
 
Back
Top