عادل بازئی سے متعلق مبینہ جعلی بیان حلفی،نوازشریف کی سیٹ خطرے میں؟

adilbaaizh11.jpg

آج سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے عادل بازئی کو بڑا ریلیف دیدیا ہے اور جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عادل بازئی کو بطور رکن قومی اسمبلی بحال کر دیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے ، جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟

اس پر جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا۔

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہآپ کے پاس دو بیان حلفی آئے تھے ! ایک جیتنے والا کہہ رہا ہے میرا ہے دوسرا وہ کہتا ہے میرا نہیں ! آپ نے کس اختیار کے تحت بغیر انکوائری ایک بیان حلفی کو درست مان لیا؟کیا الیکشن کمیشن یہ کہہ سکتا ہے کہ بس ایک بیان حلفی پسند نہیں آیا اور دوسرا آ گیا؟

بعدازاں سپریم کورٹ نے عادل بازئی کے حق میں فیصلہ دیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ اس معاملے میں سنگین الزامات کے نتائج پارٹی کے سربراہ کو بھی بھگتنا ہونگے،

صحافی مطیع اللہ جان نے سوال کیا کہ ن لیگ کے صدر نوازشریف نے عادل بازئی کیس میں جعلی حلفیہ بیان پر اُنکی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا اور الیکشن کمیشن نے بھی اُسی جعلی حلفیہ بیان پر نا اہلی کا فیصلہ سنایا؟

انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے رکن اسمبلی عادل بازئی کی ناہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ اس معاملے میں سنگین الزامات کے نتائج پارٹی کے سربراہ کو بھی بھگتنا ہونگے،

https://twitter.com/x/status/1867095575256240296
احمد وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ عادل بازئی کبھی بھی نواز لیگ کا حصہ نہیں رہے، عمران خان کے نام پر الیکشن لڑا، قومی اسمبلی میں حلف لینا تو عمران خان کی تصویر لگا رکھی تھی، ہمیشہ اپوزیشن بینچز پر بیٹھے، ان کا ہی حصہ رہے۔ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا حلف نامہ بھی دیا۔ نواز لیگ کا حلف نامہ جعل سازی کا شاہکار تھا
https://twitter.com/x/status/1867152369924091956
محمد عمر نے کہا کہ عادل زئی کیس میں اہم نقطہ یہ ہے ن لیگ کے صدر نواز شریف کا بیان حلفی جھوٹا ثابت ہوا ہے کیونکہ انہوں نے بھی عادل بازئی کے پارٹی میں شامل ہونے کا حلف نامہ دیا تھا۔ جھوٹے حلف نامے پر پارٹی صدارت اور قومی اسمبلی کی سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے اور پانچ سال کی نااہلی ہوسکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1867108539384156666
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف پہلے ڈاکٹر یاسمین راشد سے چوری کی ہوئی نشست سے استعفیٰ دیں اور مینڈیٹ واپس کریں، اس نشست پر نواز شریف کا حق نہیں وہ چوری مینڈیٹ پر ڈھٹائی سے براجمان ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1867116401875640433
صحافی سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ عادل بازئی کیس کا سب سے اہم نقطہ یہ ہے کہ جعلی بیان حلفی جمع کروانے کی وجہ سے نواز شریف صاحب کی پارٹی صدارت اور دھاندلی سے جیتی گئی سیٹ ایک بار پھر خطرے میں پڑ چکی ہے
https://twitter.com/x/status/1867102016859934791
انہوں نے مزید کہا کہپاکستان کے ریاستی اداروں کا شرلاک ہولمز الیکشن کمیشن نے دو بیان حلفی میں سے وہ بیان حلفی درست تسلیم کیا جو ن لیگ کے حق میں تھا اگرچہ وہ جعلی اور مشکوک تھا، آج سپریم کورٹ نے بھگو بھگو کر شرلاک ہولمز کو مارا ہے
https://twitter.com/x/status/1867091765108592936
اس پر ثمینہ پاشا نے ردعمل دیا کہ حیرانی تھی کہ جانتے ہوۓکہ عادل بازئی کوخان کے نام کا ووٹ ملا اور انھیں جعلی طور پر ن میں شامل کیا گیا پھر بھی نواز شریف نے کیسے گوارا کیا کہ ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس بھیج دیا۔پھر سوچا جوشخص یاسمین راشد سے ہارنے کے باوجود جعلی جیت قبول کرسکتا ہے اس کے نزدیک یہ تو چھوٹی بے ضمیری ہو گی!
https://twitter.com/x/status/1867109752368746869

 

Dr Adam

President (40k+ posts)

میسنی شکل والے اس ڈکیت نے ساری عمر یہی کام کیا ہے . جھوٹ، فراڈ اور ڈکیتیاں مارنا اسکے خون میں شامل ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس امرتسر ر ام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کی اولاد اس حرامی منی لانڈر چور فراڈئے خنزیر نسل کے کرپٹ کتے مایک نے ساری زندگی جعلسازی ہی کی ہے اس حرام زادے دلے بھڑوے اور کنجر کی پیدائش بھئ جعلسازی سے ہوئی اور پھر اسکی سیاسی پیدائش بھی بڑے جعلساز ضیا ال یق کی دلا گیری اور جنرل جیلانی کو رشوت حرام کا راتب اور ہڈی ڈال کر ہوئی
 

Back
Top