عابدشیرعلی کے پختونوں سے متعلق متنازعہ ٹویٹ پراحسن اقبال کی وضاحتیں

abidh1121.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو بلدیاتی انتخابات کے بعد پختونوں سے متعلق نامناسب ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا، احسن اقبال کی جانب سے وضاحت کے بعد عابد شیر علی نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کےبلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کی شکست پر خوب بغلیں بجائیں اور اسی دوران لندن میں مقیم رہنما ن لیگ عابد شیر علی نے بھی ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ "لگتا ہے پختون بھائیوں میں سے تبدیلی کا کیڑا نکل گیا ہے جو آٹھ سالوں سے انہیں تنگ کررہا تھا"۔

عابد شیر علی کی جانب سے پختونوں سے متعلق اس نامناسب ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا جسے دیکھتے ہوئے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کو اس معاملے پر باقاعدہ طور پر ایک وضاحت جاری کرنا پڑی۔

ahsna111.jpg


احسن اقبال نے عابد شیر علی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عابد شیر علی کے اس بیان کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈس اون کیا جاتا ہے، ایسی زبان کا استعمال جس سے مذہبی، لسانی یا نسلی طبقہ کی کسی بھی لحاظ سے تضحیک کا پہلو نکلتا ہو اس سے پرہیز کیاجانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1474043767124545538
احسن اقبال کی جانب سے عابد شیر علی کے بیان کی مذمت اور اسے پارٹی کی جانب سے ڈس اون کرنے کے اعلان کے بعد عابد شیر علی نے نہ صرف اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کیا بلکہ اس پر صفائیاں بھی پیش کرنا شروع کردیں۔

عابد شیر علی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ میں کسی بھی بھائی خصوصا پختون بھائیوں کی دل آزاری نہیں چاہتا ، میرا مقصدعمران خان انتظامیہ پر تنقید کرنا تھا کسی بھی طبقے کی دل آزاری کرنا نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1473991763169792003
 
Last edited by a moderator:
احس اقبال ایک چوتیا بندہ ھےاسکو عابد شیر علی کی ٹویٹ میں کوئی دخل نہی دینا چاھئے تھا۔ عمران خان نے سب پنجابیوں کوگدھا کہا۔ انکا ھر پشتون لیڈر ھر دوسرے دن کوئی ناکوئی گندی بات کرتا ھےھم کبھی اس بات کو برا نہی مناتے۔ پی ٹی آئی کےلیڈر قران کی آیات کی قسم اٹھا کر جب جھوٹ بولتےھیں تب سب چپ رھتےھیں- اگر نسل پرست پٹھانوں کی گانڈ میں بہت ھی درد ھے تو وہ پہلے دوسری قوموںکی عزت کرنا سیکھ لیں ورنہ اگر وہ یہ سمجھتے ھیں کہ وہ پنجابیوں کو اس طرح کےگھٹیا ڈراموں کے پیچھے کر لیں گے تو وہ غلطی پر ھیں۔ عزت چاھئے تو عزت کرنا سیکھو۔
اور وہ جو عابد شیر علی نے کہا اس میں کوئی علاقائی زبانی یا لسانی پہلو نہی ھے اگر کسی کو نظر آتا ھے تو وہ جا کر گانڈ مروائے ھماری نیتوں پر شک کرو گے تو ھم تمھیں ویسا بن کر دیکھائیں گے جیسا تم ھمیں دیکھتے ھو۔
پہلے عمران خان کی بکواس بند کرواو اور اپنے اس لیڈروں سے کی بکواس بند کرواو جو پختون خواہ میں ھر بات کو پنجابی اور پٹھان کی جنگ بناتے ھیں۔
 

Back
Top