ظالم موڈریٹرز

smartguycool

MPA (400+ posts)
عزت مآب جناب محترم موڈیرٹرس ......

ہر ظلم تیرا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں.........آخر اس ظلم کی کیا وجہ ہے....کیا وجہ ہے کے ایک تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے....بغیر کسی وجہ کے....او بھائی اتنے ہی فارغ ہو تو کوئی اور کام کرو....ہر وقت چیل کی طرح آنکھیں لگاےبیٹھے ہوتے ہو کے کب کوئی پوسٹ کرے کب ڈیلیٹ.......

اب اسے بھی کوئی ڈیلیٹ کر کے ثواب دارین حاصل کرنا

143kpw8.jpg

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
عموماّ پوست ڈلیٹ یا مرج کرنے کی وجہ بتا دی جاتی ھے مگر شائد آپ کے کیسے میں بھول ھوگئی ھو؟
وسیم صاحب تو اس معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتے ھیں۔
امید ھے کہ چیل جیسے نظر پڑھتے ھی اسکا ازالہ کرنے کی کوشیش کی جائے گی۔
:)
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
I wonder if they already started practicing cyber crime bill & start applying on threads even if they are not related to it :P
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
عموماّ پوست ڈلیٹ یا مرج کرنے کی وجہ بتا دی جاتی ھے مگر شائد آپ کے کیسے میں بھول ھوگئی ھو؟
وسیم صاحب تو اس معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتے ھیں۔
امید ھے کہ چیل جیسے نظر پڑھتے ھی اسکا ازالہ کرنے کی کوشیش کی جائے گی۔
:)

بھائی جان اب کے بعد تو خاموش احتجاج بنتا ہے...اور اب یہی کروں گا انشاللہ
 
Annie

Moderator
بھائی جان اب کے بعد تو خاموش احتجاج بنتا ہے...اور اب یہی کروں گا انشاللہ

ارے آپ اتنے پرانے ممبر ہیں اور وسیم صاحب نے آپکی تھریڈ ڈیلیٹ کر دی ، ٹھیک ٹھیک احتجاج بنتا ہے ، ہم آپکے ساتھ آواز ملاتے ہیں

مہاراج وسیم ، موسم تھریڈ بحال کر دیں پلیز ، آخر موسم کی تھریڈ نے اس فورم کا کیا بگاڑا ہے ...
e5205674.gif
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور احتجاجی تھریڈ!!۔ ۔ ۔

لگتا ہے فورم پر دھرنہ دینا پڑے گا
۔۔
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
ارے آپ اتنے پرانے ممبر ہیں اور وسیم صاحب نے آپکی تھریڈ ڈیلیٹ کر دی ، ٹھیک ٹھیک احتجاج بنتا ہے ، ہم آپکے ساتھ آواز ملاتے ہیں

مہاراج وسیم ، موسم تھریڈ بحال کر دیں پلیز ، آخر موسم کی تھریڈ نے اس فورم کا کیا بگاڑا ہے ...
e5205674.gif

میری آواز ہی پہچان ہے...بہت شکریہ آواز ملانے کا.....ظالم کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے
:lol::P
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
ایک اور احتجاجی تھریڈ!!۔ ۔ ۔

لگتا ہے فورم پر دھرنہ دینا پڑے گا
۔۔

دھرنے کی اجازت لینی پڑے گی.....ورنہ کہیں لاٹھی چارج ....آنسو گیس......نہ ہو جائے....
 
Annie

Moderator
میری آواز ہی پہچان ہے...بہت شکریہ آواز ملانے کا.....ظالم کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے
:lol::P
..وسیم اتنے ظالم ہو نگے کبھی سوچا نہ تھا ............، لو جی شرافت کا تو زمانہ ہی نہیں ہے

بس جی اب دھرنا ہوگا مرنا ہوگا
موسم تھریڈ کو بحال کرنا ہوگا

ظالمو حساب دو موسم تھریڈ کا جواب دو
:biggthumpup:

smartguycool

MPA (400+ posts)
..وسیم اتنے ظالم ہو نگے کبھی سوچا نہ تھا ............، لو جی شرافت کا تو زمانہ ہی نہیں ہے

بس جی اب دھرنا ہوگا مرنا ہوگا
موسم تھریڈ کو بحال کرنا ہوگا

ظالمو حساب دو موسم تھریڈ کا جواب دو
:biggthumpup:

وسیم لگتا ہے آج کل فارغ ہیں.....بہت شکریہ بہت شکریہ کے کسی نے اس ظلم کے خلاف آواز تو اٹھایی.......الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے .....آباد رکھے
 
Back
Top