allahkebande
Minister (2k+ posts)
طالبان افغانستان کو اپنی جاگیر سمھجتے ہیں اور وہاں کے باسیوں کو اپنا غلام ۔ طالبان کی وجہ سے آج کسی خاندان کا باپ اور کسی گھر کا بیٹا اس دنیا سے رخصت ہوچکا ہے ۔ اللہ نے انہیں پہلے بھی طالبان کو غیر ملکی فوجوں کے ہاتھوں رسوا کیا اور اب داعش کی شکل میں انہیں ایک اور طوفان کا سامنا ہے ۔ طالبان کتنا اسلام کا علم رکھتے ہیں اور ان کی نظر میں انسانی جان کی کیا حرمت ہے ، اس کا پتا افغانستان میں ہونے والے تازہ ترین واقعے سے چلتا ہے ۔
افغان عورت پہلے ہی رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور کل جس طرح طالبان نے ایک عورت کو سرے بازار سنگسار کیا ہے یہ اس بات کی شہادت ہے کہ طالبان کی شریعت باطل اور بربریت پر مبنی ہے اور انسانی اور اسلامی حقوق سے بے بہرا ہے۔ اس عورت کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے زبردستی کی شادی سے فرار اختیار کیا تھا ۔ ایسی شادی کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں اور عورت کو اپنی پسند کی شادی کا اتنا ہی حق ہے جتنا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو تھا ۔ طالبان نہ صرف اسلام کے لئے دھبہ ہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے لئے بھی شرم کا باعث ہیں
KABUL: A young Afghan woman who was married against her will has been stoned to death by extremists after she was caught eloping with another man, local officials told AFP Tuesday.افغان عورت پہلے ہی رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور کل جس طرح طالبان نے ایک عورت کو سرے بازار سنگسار کیا ہے یہ اس بات کی شہادت ہے کہ طالبان کی شریعت باطل اور بربریت پر مبنی ہے اور انسانی اور اسلامی حقوق سے بے بہرا ہے۔ اس عورت کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے زبردستی کی شادی سے فرار اختیار کیا تھا ۔ ایسی شادی کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں اور عورت کو اپنی پسند کی شادی کا اتنا ہی حق ہے جتنا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو تھا ۔ طالبان نہ صرف اسلام کے لئے دھبہ ہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے لئے بھی شرم کا باعث ہیں
The graphic video shows the woman, named as Rokhsahana and aged between 19 and 21, being stoned.
Rokhsahana can be heard repeating the 'Shahada', or Muslim profession of faith, her voice growing increasingly high-pitched in the nearly 30-second clip run in Afghan media. Local authorities confirmed the footage.
The killing took place about a week ago in Ghalmeen, an area some 40 kilometres from the Ghor provincial capital of Firozkoh, governor Seema Joyenda said.
Rokhsahana had been "stoned to death by Taliban, local religious leaders and irresponsible armed warlords", Joyenda told AFP.
Joyenda, one of Afghanistan's only two female governors, said that according to authorities' information Rokhsahana's family had "married her to someone against her will and she was eloping with a man her age".
She condemned the stoning, calling on Kabul to take action to "clean the area".
"This is the first incident in this area but will not be the last. Women in general have problems all over the country, but especially in Ghor... The man with whom she was eloping has not been stoned."
Ghor police chief Mustafa Mohseni told AFP that the incident happened in an Afghan Taliban-controlled area, confirming that it was the first such incident "this year".
Last edited by a moderator: