zindabad.Pakistan
Senator (1k+ posts)
یہ ساری خبر پڑھ کر سمجھ نہیں آ رہی کہ منور حسن پاکستانی ہیں یا طالبانی؟؟؟ منور حسن صاحب آرمی چیف پر بھی برہم ہو رہے ہیں کہ وہ اپر دیر میں اعلی فوجی افسر کی شہادت پر کیوں غصے میں ہیں۔۔۔پھر یہ کہتے ہیں کہ ہم پر تنقید کیوں کرتے ہو۔۔۔تم لبرل فاشسٹ ہو۔۔تم غیر صالح ہو۔۔امریکہ کے ایجنٹ ہو۔۔جبکہ امریکی ایجنٹوں یعنی طالبان کی ہمدرد یہ جماعت ہے جس کے ہاتھ معصوم پاکستانیوں اور پاک فوج کے خون سے رنگے ہیں۔۔۔
کیا کوئی جماعتی اس بیان کی وضاحت کرے گا؟؟؟