atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
طالبانی اسلام سے خائف حکمران اور عوام کہیں قرآنی اسلام سے خائف تو نہیں؟ اور طالبانی اسلام کی مخالفت دراصل قرآنی اسلام سے انحراف کو ڈھال بنانے کے لئے ہے. اگر ایسا نہیں ہے تو موجودہ حمکران قرآنی اسلام کے نفاذ کے لئے کیا کوششیں کر رہے ہیں؟
طالبان معروف سے انحراف اور منکر پر آنکھیں بند کرنے کی پالیسی کا رد عمل ہیں. موجودہ حکمران اور ان کے پیروکار اگر قرآنی اسلام سے خائف نہیں تو طالبانی اسلام کے مقابلے ہیں قرآنی اسلام کی ترویج کرکے عوام کی ایک عظیم اکثریت کی ہمدردی حاصل کر سکتے ہے. اگر نہیں تو صاف ظاہر ہے ان کی مخالفت طالبان کے لئے نہیں اسلام کے لئے ہے