Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)

ضمنی انتخابات اوراے-آر-وائی کے رپورٹر چاند نواب
ضمنی انتخاب میں کسے ووٹ دیں گے؟
جی ن لیگ کو
اچھا-2018 میں کسے ووٹ دیا تھا؟
جی ن لیگ کو
ٹھیک-2013 میں کسے ووٹ دیا تھا؟
جی ن لیگ کو
بہت خوب-1932 میں کسےووٹ دیا تھا؟
جی ن لیگ کو ہی کوئی اور سوال؟؟؟
مائک پھینک کر اے آر وائی کے رپورٹر چاند نواب نے دوڑ لگا دی