صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔۔ الیکشن ٹربیونل نے صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن ٹربیونل صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینےکی اجازت دیتا ہے۔

الیکشن ٹربیونل کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ جیل حکام نے جان بوجھ کر صنم جاوید کے کاغذات کی تصدیق نہیں کی۔

فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

Source
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
لکھ کر رکھ لو، بدکار، عورت باز، زانی خان کا اگلا شکار یہ یوتھنی صنم جاوید ہوگی۔ بہت ہی گندی نیت اور گندی نظر کا آدمی ہے زانی خان۔۔۔
 
L-PAK

Citizen
لکھ کر رکھ لو، بدکار، عورت باز، زانی خان کا اگلا شکار یہ یوتھنی صنم جاوید ہوگی۔ بہت ہی گندی نیت اور گندی نظر کا آدمی ہے زانی خان۔۔۔

اور اسکا ثبوت یہ ہے

DXn-TF-0-Xc-Aga-I-f.jpg

DXn-TG03-XUAIOFe-C.jpg
 
NaMaloom86

Citizen
لکھ کر رکھ لو، بدکار، عورت باز، زانی خان کا اگلا شکار یہ یوتھنی صنم جاوید ہوگی۔ بہت ہی گندی نیت اور گندی نظر کا آدمی ہے زانی خان۔۔۔
itna ghussa? lagta hai khan ne tere ghar aa kar dhajiyaan uraayi hain...
 
Back
Top