TemptationQ
Senator (1k+ posts)
صنم جاوید کی گرفتاری اور سوشل میڈیا کی بد معاشیاں
پاکستانی قوم بھی کیا خوب ہے ادھر دشمن جنگ کی دھمکی دے رہا ہے ،پانی بند کرنے کی واننگ دے رہا ہے
اوریہاں قوم اسے سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں اور اپنی ہنسی،مزاق اور مخول ٹھٹھے میں مشغول ہے
اب دیکھ لیجئے کل صنم جاوید کی گرفتاری کے یعد صارفین نے سوشل میڈیا پر کیا،کیا اور کس،کس قسم کے مخولیہ تبصرے،ایس ایم ایس اور میمز شروع کردئیے ہیں
ایک صارف لکھتا ہے
لگتا صنم جاوید کو صرف بلیک ویگو ڈالا دکھایا ہے ابھی بٹھایا نہیں
ایک اور کا کہنا ہے
فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے جنگی حالات کے پیش نظر فوج کشیاں جمع کررہی ہے تاکہ آبی گزر گاہوں کو عبور کرنے میں آسانی ہو
ایک ناہنجار نے یہاں تک کہہ دیا
فک جاوید کی شوری بہن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا گیا ہے کیونکہ یہ سستی کشتی گزشتہ چار دیہاڑوں سے ریاستِ پاکستان پر بھونک رہی تھی اور ان جوانوں پر سلسلہ مودیہ بغیر وردیہ کے تحت کیچڑ اچھال رہی تھی جو بارڈر پر مادر وطن حفاظت کیلئے سینے اوتے گولی کھارہے ہیں
اور دوسرا کیوں پیچھے رہتا
اس کا کہنا ہے سنا ہے صنم جاوید کو فوجی جوانوں کی ٹوپیاں دھونے کا ٹھیکہ ملا ہے.
ایک نے تو ساری حدیں ہی کراس کردیں لکھتا ہے
مورخ لکھے گا کہ جس وقت چینی ریاست پاکستان کے شانہ بشانہ کھلوتی ہوئی تھی عین اس وقت صنم جاوید اور اسکی پوری جماعت مودی کے گھوڑے پر چڑھی ہوئی تھی اور پاکستان کے خلاف زہر اگل رہی تھی
واقعی پاکستانی قوم ایک زندہ دل قوم ہے
Last edited: