صنم جاوید پر دوران گرفتاری تشدد کی تصدیق سرکاری میڈیکل رپورٹ نے کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید پر دوران گرفتاری تشدد کی تصدیق س۔ صنم جاوید کی بہن نے سرکاری میڈیکل رپورٹ شئیر کردی

صنم جاوید پر دوران گرفتاری تشدد کی تصدیق سرکاری میڈیکل رپورٹ نے کردی۔ صنم جاوید کے جسم کے مختلف 13 حصوں پر زخموں کے نشانات تھے۔ میڈیکل رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1918583699517444151
https://twitter.com/x/status/1918535870803554666 https://twitter.com/x/status/1918658316646994049 https://twitter.com/x/status/1918642108048593107
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
imagine the morale of a force that is happily torturing its own, but resorting to americans for help against a sworn enemy. Even a 3rd tier ministery, rubio, will also call and get the form 47 PM
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
خواتین ریڈ لائن ہیں لیکن سڑکوں پر واہی تباہی اقر غلیظ گالیاں بکنے والی صنم کشتی جیسیوں کو عورت نہیں کہا جا سکتا۔ اب یقینا اس کشتی کا کوئی نہ کوئی بھائی اٹھ کر مجھے مریم نواز کا "طعنہ" دینے کی کوشش کرے گا، لیکن میری بلا سے۔
 

Back
Top