Os becharay ko change karnay say kuch nahi ho ga policy change karo pai jan
Os becharay ko change karnay say kuch nahi ho ga policy change karo pai jan
Game is becoming simple and simple. All this saga is aimed at achieving one object. Appointment of new COAS or extension of present COAS should not be by IK, because he will take decision in the best interest of nation.Bajwa smait 5 top Generals should be removed from Thiers posts asap...
They are going wrong direction...
خان صاحب سے پیار . محبت، عقیدت اپنی جگہ... لیکن مرشد کھیلنے کو چاند مانگ رہے تھے، جو ان کو لانے والوں کے بس میں نہیں تھا.. جناب فرما رہے تھے میں تین جرنیلوں کا انٹرویو کر کے ڈی جی آئ ایس آئ کا تقرر کروں گا... ان تین جرنیلوں نے یقینا فوج میں اس وقت کمیشن حاصل کیا تھا جب خان صاحب برطانیہ میں تنظیم سازیاں کیا کرتے تھے ...آئ ایس آئ کا ایک ڈی جی ہوتا ہے جس کے نیچے نو میجر جرنل ہوتے ہیں ... آسان الفاظ میں کہا جائے تو پوری فوج کا نچوڑ ہوتا ہے یہ ادارہ.... جس کی تقریری اور تبدلے کی کھرلی میں خان صاحب سر دینے کی خواہش کر رہے تھے... پھر اس کڈ میں سے ڈنگ تو لگنا ہی تھا... نہ ایسا کوئی انٹرویو پہلے ہوا، نہ ہونا چاہیے تھا اور نہ ہو گا .... سیاست دانوں کو اس پھڈے میں کبھی نہیں پڑنا چاہیے... ایک یہی تو رہ گیا ہے ورنہ کون سا ایسا ادارہ ہے جس کی ماں بہن ایک نہیں کر دی ان لوگوں نے... قصہ مختصر جس کسی مشیر نے بھی خان صاحب کو ایسا مشورہ دیا تھا ،،،، وو نہ تو تحریک انصاف کا ہمدرد تھا اور نہ ہی خان صاحب کا ، پھر یہاں لونڈوں کی فوج خان صاحب کی ان بونگی کے دفاع میں بھی آ گئی ... دوستو مان لو، خانI used to think ISI is the best intelligence agency in the world and our intelligence agencies are top class that even CIA, RAW and Mosad are afraid of them. Seems like I was high. As things are getting clear, it seems the only thing that our agencies are good at is to make audio/videos of different politicians, bureaucrats, etc. Seems like that is more important job than neutralizing external and internal threats to Pakistan otherwise the US controlled regime change operation would not have succeeded and the traitors like Bajwa and Anjum would not have reached the positions they are now in the army.