
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی ہوئی، اس دوران ڈیجیٹل میڈیا صحافی گوہر پر بھی تشدد کیا گیا، گوہر سیال پر تشدد کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔
صحافی قمر نے لکھا گوہر سیال ڈیجیٹل میڈیا صحافی ہے اور بہت ہی پیارا اور شریف النفس انسان ہے۔پوری کل اسلام آباد پیشی کے موقع پر صحافتی کارڈ پاس نا ہونے کی وجہ سے پولیس نے اسے پکڑا پہلے مارا پیٹا اور اس پر پانچ بوتل پیٹرول ڈال کر ایف آئی آر کر دی ہے۔ یہ سراسر زیادتی ہے۔ آواز اٹھانا سب پر فرض ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637351154718834689
https://twitter.com/x/status/1637377831641530370
https://twitter.com/x/status/1637379396557209600
Last edited by a moderator: