میں خود ایک ایسے ھی صحافی سے بیٹھک کر چکا ھوں جو فارغ وقت میں جوتیاں بیچتا ھے۔ھم بیٹھے بھی جوتیوں کی دوکان میں تھے کیونکہ اس کی بیوی بڑی ڈاڈھی تھی۔ ایک ٹی وی آرٹسٹ کا ذکر ھوا جو اسی شھر سے تھی تو موصوف بڑے عجیب لھجے میں مسکرا کر کھنے لگے جناب آپ سے ملا دیں اس کو انکار کی کیا جرات آپ کی دعوت سے۔