Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1904647835628560593
صحافی وحید مراد کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر جی ایٹ اسلام آباد سے صبح 3 بجے کے قریب اغواء کر لیا۔
https://twitter.com/x/status/1904657600936898648
صحافی وحید مراد گھر پر اپنی والدہ کے ساتھ تھے کہ کچھ لوگ سیاہ یونیفارم میں آئے، دروازہ کھٹکھٹایا اور انہیں افغان قرار دے کر باہر آنے کو کہا جس پر وحید مراد نے دروازے کے نیچے سے شناختی کارڈ دیا، مگر وہ زبردستی داخل ہوئے، انہیں اور ان کے فون لے گئے اور گھر کی تلاشی بھی لی، اہلیہ وحید مراد
https://twitter.com/x/status/1904665791112585617
صحافی وحید مراد کے اغوا کی فوٹیج بنانے والے نوجوان صحافی پر اغوا کاروں کا تشدد، کنپٹی پر پستول رکھ کر موبائل کا پاسورڈ لیا اور موبائل فون چھین کر بھاگ گئے۔ یہ سب کچھ اسلام آباد کے دل جی ایٹ مرکز میں ہوا !!!
https://twitter.com/x/status/1904666960412971254
ابھی ابھی وحید مراد کی والدہ (ساس) سے انکے گھر میں ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ ان کے بیٹے کو کالی وردیوں میں ملوث افراد نے اٹھایا ۔ کالی وردی میں ملبوس ایک اہلکار نے انکا بازو بھی مروڑا اور ان سے انکا فون بھی لے گیا ۔
https://twitter.com/x/status/1904689014034022524
جب ایک صحافی دوسرے صحافی کی مدد کو پہنچا تو اغواء کاروں نے مار مار کر برا حال کردیا اور اپنے “ٹارگٹ” کو لیکر ڈالے میں فرار ہوگئے۔تشدد کے دوران صحافی نے پوچھا کہ آپ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں تو اغواء کاروں نے جواب دیا تم ہمیں جانتے نہیں ہو کہ ہم کون ہیں۔ یہ دارالحکومت اسلام آباد ہے
https://twitter.com/x/status/1904665606156153225 https://twitter.com/x/status/1904659642900164839 https://twitter.com/x/status/1904683324699705431 https://twitter.com/x/status/1904677751937728564 https://twitter.com/x/status/1904547776488190356 https://twitter.com/x/status/1904704869937930449
Last edited by a moderator: