Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عدنان حیدر حق اور سچ کی آواز بلند کرتا ہے، عدنان حیدر جھوٹ نہیں بولتا، مجھے فخر ہوتا اگر میں عمران خان کا ترجمان ہوتا، اگر میں صحافی نہ ہوتا تو عمران خان کا ترجمان ہوتا"۔ لیگی رہنما آمنہ شیخ کو عدنان حیدر کو تحریک انصاف کا ترجمان کہنا مہنگا پڑگیا۔عدنان حیدر کا جواب
https://twitter.com/x/status/1914401720542880024
عدنان حیدر نے چیلنج کیا اگر شہباز شریف با اختیار وزیراعظم ہے تو مجھے کوئی ایک کام بتا دو جو شہباز شریف اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں آمنہ شیخ کوئی ایک کام بھی نہ بتا سکی
https://twitter.com/x/status/1914225863102521401