ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے مشہور زمانہ صحافی جاوید چوہدری نے آخر کار پٹواریوں اور عوام کو ن لیگ کے چند کرپٹ کارناموں سے آگاہ کر دیا ھے کہ کیس طرح ن لیگ نے اس ملک اور قوم کو تباہیوں سے دوچار کیا آمید ھے جاوید چوہدری صاحب مستقبل میں بھی ن لیگ کی تباہیوں سے اس ملک کی عوام اور پٹواریوں کو آگاہ کرتے رھے گے ۔ اور سچائی کی صحافت کو اولین ترجیح دیں گے
مشہور یو ٹیوبرز وقار ملک نے اپنے یو ٹیوب چینل "سچ کی تلاش" میں جاوید چوہدری کے لکھے ہوئے کالم کو پڑھ کر عوام اور پٹواریوں تک پہنچایا جس میں جاوید چوہدری نون لیگ کی کرپشن اور ملک کو قرضوں میں ڈبونے والے سنسی خیز کارناموں کے انکشافات کئے