
اعزازسید کا ڈاکٹرشہبازگل سے متعلق دعویٰ۔۔ ڈاکٹرشہبازگل کا جوابی وار۔۔ اعزازسید کے دعوؤں کو منہ کی بواسیر قراردیدیا
ایک پروگرام میں اعزازسید نے دعویٰ کیا کہ شہباز گِل جب گرفتار ہوئے تو انہوں نے تفتیش کرنے والے انٹیلی جنس اہلکاروں کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے متعلق بہت واہیات باتیں بتائی تھیں۔
انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل سے متعلق یہ باتیں عمران خان کو جنرل باجوہ نے بتائی تھیں کہ آپ کا طوطا بہت باتیں کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659267264607309826
ڈاکٹر شہبازگل اس پر جواب دئیے بغیر نہ رہ سکے اور کہا کہ اب اس طرح کے بندے کو گندی گالیاں دے تو اپنی زبان گندی کرے نہ دے تو ان کی بے غیرتی کا کیڑا مرتا نہیں۔
ڈاکٹرشہبازگل نے اعزازسید کو شکاری کتی کا خطاب دیتے ہوئے کہا کہ اس شکاری کتی کو منہ کی بواسیر ہے اور اس کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ صحافت میں لوگوں کے گھروں کی عورتوں کے بغیر خبریں دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1659390050629476352
شہبازگل نے مزید کہا کہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کر صحافت کر بھڑوا گیری نہ کر
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/jahwiasaushas.jpg