TemptationQ
Senator (1k+ posts)
شیوا جی- مرہٹے -اورنگ زیب اور پی ٹی آئی کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ
حال ہی میں ایک بھارتی فلم "چھاوا" ریلیز ہوئی ہے جس میں شیوا جی کو ہیرو اور اورنگ زیب کو ولن کے روپ میں پیش کیا گیا ہے
اس فلم کے ہی ایک منظر کو پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے زنجیروں میں جکڑے مسلم دشمن شیوا جی کو عمران خان لکھ کر شیوا جی کے روپ میں پیش کیا گیا ہے
بس یہاں پی ٹی آئی سے ایک بھول ہوگئی فلم کے ولن اورنگ زیب کو سپاہ سالار پاکستان جناب حافظ سید عاصم منیر سے تشبیہ دے کر اس کی تصویر پر بھی اورنگ زیب لکھ دیا ہوتا دونوں میں ایک قدر تو مشترک ہے ماشا اللہ دونوں ہی حافظ قران ہیں
تحریک انصاف آفیشل اکاونٹ نے پاکستان اور مسلم دشمنی کی آخریں حدیں بھی عبور کر لیں
سارے یوتھیے مل کر بولو
چھتر پتی شیوا جی مہاراج کی --- جے
Last edited: