شہید ارشد شریف کی اہلیہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ،سوشل میڈیاپرشدیدردعمل

3sumayayaarshahwarnat.jpg

شہید ارشد شریف کی بیوہ سمعیہ ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پرصحافی برادری اور سوشل میڈیا صارفین سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہید ارشد شریف کی اہلیہ سمعیہ ارشد اور ان کے پروگرام پروڈیوسر علی عثمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

مقتول کے قتل کے مقدمے میں اس کی اہلیہ اور پروڈیوسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر صحافی برادری اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید مذمت کی ہے۔

اے آروائی نیوز کے صدر عماد یوسف نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ اس مقدمے کو سن رہے ہیں جس کی ایف آئی آر ارشد شریف کے اہلخانہ پہلے دن سے مسترد کرچکے ہیں اور انہیں اس ٹرائل سے متعلق کچھ معلوم بھی نہیں ہے، انہیں عدالت یا پولیس کی جانب سے کبھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1700447340497338791
ارشد شریف کی بیٹی علیزے ارشد نے والدہ کے وارنٹ جاری ہونے پر ردعمل دیتےہوئے کہا کہ اللہ الحق ہے، اور اللہ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑے گا مجھے پورا یقین ہے۔

https://twitter.com/x/status/1700466862939684889
سینئر صحافی و پروڈیوسر عدیل راجا نے کہا کہ یہ ایک ایسا خفیہ ٹرائل ہے جس کا ارشد شریف کے اہلخانہ کو بھی کچھ پتا نہیں ہے،پولیس نے اس کیس میں اپنی مدعیت میں ایک جعلی ایف آئی آر درج کررکھی ہے، جس کا مقصد اس کیس کو دبانا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1700451195398332515
انہوں نے اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا کہ میں نے ابھی ارشد شریف کی بیوہ سے بات کی اور انہیں مشورہ دیا کہ آئی جی اسلام آباد یا جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جاکر گرفتاری دیں، کہ شوہر بھی میرا شہید ہوا، ایف آئی آر بھی مجھے دائر کرنے نہیں دی گئی اور اب گرفتاری بھی میری ہی بنتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1700464042723410400
مقدس فاروق اعوان نے کہا کہ میرے پاس تو الفاظ ہی ختم ہوگئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1700460172014186738
ارم زعیم نے کہا کہ شہید ارشد شریف کی بیوہ کو چاہیے کہ ارشد شریف کی والدہ کو لیں او ر اس مجسٹریٹ کی عدالت میں جاکر گرفتاری دیں اور اس نظام اور اس نظام کو چلانےوالوں کے منہ پر تھوک دیں، جو 50 روپے کے اسٹامپ پر مجرم کو لندن بھگاتا ہے اور اس کی گارنٹی دینے والے کو وزیراعظم بناتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1700477177966276719
صبین شہباز نے کہا کہ ہمارے ملک میں انصاف کا یہ تقاضہ ہے کہ جس نے اپنا شوہر اور پانچ بچوں کا باپ کھویا اسی عورت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1700471031184474446
فہیم اختر ملک نے کہا کہ ایسے نظام اور ایسے قانون پر لعنت ہو جس کا واحد مقصد شہید ارشد شریف کے گھروالوں کو اس کیس کی پیروی سے روکنا ہے، جج کو ایسا فیصلہ دیتے ہوئےذرہ برابر بھی شرم نہیں آئی؟

https://twitter.com/x/status/1700477554577265028
اینکر پرسن سید ثمر عباس نے کہا کہ کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1700472333436379584
سینئر صحافی رضی طاہر نے اس فیصلے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عباس شاہ جیسے ججز پر افسوس، یہ روز قیامت اللہ کی عدالت میں کیا منہ دکھائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1700477491343712733
محمد عمیر نے کہا کہ جو کچھ ارشد شریف کی اہلیہ کے ساتھ ہوا وہ سب تحریک انصاف کے ساتھ گزشتہ4 ماہ سے ہورہا ہے، کارکن تحریک انصاف کے مارے گئے اور ملزم بھی تحریک انصاف ہی ہے، جیسے ظل شاہ کا قتل عمران خان پر تھوپا گیا،اور کورکمانڈر ہاؤس میں دو کارکنان کا مقدمہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1700471526108323973
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
خدا جانے اتنا چتیاپا کرنے اور اتنی نفرتیں سمیٹنے کے بعد۔ ان لوگوں کو نیند کہاں سے ا جاتی ہے اور خدا جانے چتیاپے کہ کون سی منزل اور معیار کی تلاش میں ہیں۔ کیونکہ تمام حدیں اور ریکارڈ تو پہلے ہی تو ڑچکے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
انت اور خدا کا بیر ہوتا ہے ۔اب انت ہو گئی ہے خدا کیا کرتا ہے دیکھنا ہے۔ابھی ارشد شریف کا زخم تازہ ہے ہمارے ملک میں ایماندار محب وطن برداشت نہیں ہوتا۔لفافے فار سیل افراد ترقی کرتے ہیں اور محبت وطن ایماندار قبروں میں اتر جاتے ہیں بے ایمان بدکرداروں کے ہاتھوں ۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرام زادو زانیوں شرابیوں۔ حرامیو بہتر ہے جس جس کو قتل کیا ہے حرام زادو گشتی کے بچو انکے سارے گھر والوں کے ڈیٹھ وارنٹ یعنی بلیک وارنٹ نکال دو کنجر مثلی میراثی شرابی زانی حرامیو درلعنت گشتی کے بچے قتل بھی کرتے اورپھر گشتی کے بچے کنجر کی اولادو عورتوں کے وارنٹ نکالتے ہو در لعنت
 

Tandoori

Councller (250+ posts)
Good or Bad
True or False
Guilty or Innocent.....

You have to appear before courts and defend yourself. You just simply can not refuse court orders and expect a fair trial. You need to follow the court and fight it in courts with legal defense instead of seeking delay tactics.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
خدا جانے اتنا چتیاپا کرنے اور اتنی نفرتیں سمیٹنے کے بعد۔ ان لوگوں کو نیند کہاں سے ا جاتی ہے اور خدا جانے چتیاپے کہ کون سی منزل اور معیار کی تلاش میں ہیں۔ کیونکہ تمام حدیں اور ریکارڈ تو پہلے ہی تو ڑچکے
Inn Harami Generals ka khoon sufaid ho chuka hai iss liye inn ko achey buray ki tameez nahi.
Sharab noshi, Zina kari aur haramkhori ne inn badboodar Generals ko haiwan bana diya hai.
Iss ka aik he ilaj hai aur wo ye ke Iss kutti dehshatgard army ko khatam kiya jaye kyunke ye iss tarah kay Harami Generals produce karti hai.
 

Back
Top