شہباز گل نے ڈان کے صحافی کو اپنے بغض ونفرت کا علاج کرانے کا مشورہ کیوں دیا؟

abbai11h1.jpg


معاون خصوصی شہباز گل نے ڈان نیوز سے منسلک صحافی عباس ناصر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بغض، نفرت اور ظرف کا علاج کرائیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے سابق کرنل پروین سواہنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے پاکستان کی قسمت پر رشک کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان اس حوالے سے خوش قمست ہے کہ ان کے پاس ایک تعلیم یافتہ، متوازن اور پُرجوش وزیراعظم ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1497839601368588297
اس ٹوئٹ پر پروین سواہنی کے اس خیال کا مذاق اڑاتے ہوئے عباس ناصر نے Lol لکھا جو کہ سوشل میڈیا کی زبان میں کسی ہنسی والی بات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی وہ پروین سوہنی کی بات کا مذاق اڑاتے ہوئے اس سے غیر متفق ہیں اس لیے ان کی ہنسی چھوٹ رہی ہے۔

عباس ناصر کے اس رویے پر معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہبازگل نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان کے وزیراعظم کی بات ہو رہی ہے، پاکستان کے وزیراعظم کی، آپ کے میرے ہم سب کے پاکستان کے وزیراعظم کی۔

https://twitter.com/x/status/1498038535915515911
انہوں نے سوال اٹھا کہ پاکستان کی تعریف آپ سے برداشت نہ ہونا کچھ سمجھ سے باہر نہیں؟ اس کے ساتھ ہی شہباز گل نے عباس ناصر کو مشورہ دیا کہ کوئی علاج کروا لیں اس بغض نفرت اور ظرف کا۔
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)

پاکستان میں پڑھے لکھے، خاندانی اور محب وطن صحافیوں کا کال ہی پڑ گیا ہوا ہے . ہر چُوڑا چمار اب اس محترم شعبے میں زبردستی گھس گیا ہوا ہے اور زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ قاضی فائز عیسی اور اطہر من الله جیسے ہیڈ چُوڑے انکی پشت پناہی اور سہولت کاری کرتے ہوئے انکو بدمعاشی کا لائسنس دینے میں پیش پیش رہتے ہیں
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)

پاکستان میں پڑھے لکھے، خاندانی اور محب وطن صحافیوں کا کال ہی پڑ گیا ہوا ہے . ہر چُوڑا چمار اب اس محترم شعبے میں زبردستی گھس گیا ہوا ہے اور زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ قاضی فائز عیسی اور اطہر من الله جیسے ہیڈ چُوڑے انکی پشت پناہی اور سہولت کاری کرتے ہوئے انکو بدمعاشی کا لائسنس دینے میں پیش پیش رہتے ہیں
یہ لوگ ہمیشہ سے پاکستانی صحافت کہ بادشاہ تھے. انگریزی بولنے والے، قوم کو وعظ کرنے والے عظیم دانشور. دوسری جماعتوں کے رہبر اور کارکن ان کے آگے بولتے نہیں تھے. اب عمران اور اس کے ساتھیوں کے اگے ان کی دانشوری چلتی نہیں کیونکہ وہ بھی انگریزی بولتے ہیں. اوپر سے سوشل میڈیا نے ہر بندے کو زبان دیدی ہے. ان سے ان کی بادشاہت چھن گئ ہے.یہ ہے عمران سے نفرت کا سبب.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عباس اطہر کے باس اور ڈان کے موجودہ مالک کے جنسی تعلقات ہیں اپنے رپورٹروں کے ساتھ ایک رپورٹر نے تو اس ڈان کے مالک اور ممیسئے کے خلاف شکایت بھی کی تھی کہ یہ ممیسیا مالک جنسی تعلقات بنانا چاہتا ہے اس کے ساتھ
تو ہو سکتا ہے اس حرامی عباس اطہر کے جنسی تعلقات ہوںاپنے ڈان کے مالک کے ساتھ ہوں اس لئے اپنے مالک کو خوش کرنے کے لئے یہ بھونک رہا ہو وزیر اعظم پاکستان کے خلاف
شکریہ اطہر من اللہ جس نے میڈیا کو آزادی دی اظہار رائے کی
 

Back
Top