شہباز شریف کو خصوصی عید مبارک

absiddiqui

New Member
پاکستان میں عید ایک دن پہلے ہونے کے پیچھے بھی لاہور ہائی کورٹ نکلی
شیطان نے لاہور ہائی کورٹ سے ایک دن پہلے ہی ضمانت لےلی

پاکستانیوں کو اچانک عید مبارک
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عید اپنوں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسیوں کی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری رہا ۔ لیکن سر توڑ کوشش کے باوجود شہباز شریف اس سے محروم رہے اور پردیس میں عید منانی پر رہی ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عید اپنوں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسیوں کی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری رہا ۔ لیکن سر توڑ کوشش کے باوجود شہباز شریف دیس جانے سے محروم رہے اور پردیس میں عید منانی پر رہی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کتنا ظالم ہے عمران کہ ان مسافر چوروں کو اپنے ملک میں عید منانے بھی نہیں دیا جا رہا۔۔
 

Back
Top