بالکل یہ اسکا حق ہے جیسے ملک لوٹنا اور منی لانڈری کے علاوہ دوسرے غیر قانونی مشاغل اس ٹبر کا پیدائیشی حق ہے ویسے بھی پاکستان میں رہ کر بچہ بور ہو گیا ہے لندن کا چکر لگانے جائے گا تو بڑے بھائی اور دیگر چوروں سے مل کر طبیعت بہل جائے گی اسکی رہی بات واپسی کی تو وہ تو ڈاکٹروں پہ منحصر ہے کہ جب وہ دیکھیں کہ عمران چلا گیا ہے اور اب انکے مقدمے سٹیبلشمنٹ ختم کر کے وڈے گنجے کو چوتھی بار قیامت تک وزیر اعظم بنانے پہ راضی ہے تو وہ واپسی کی اجازت دے دیں گے ورنہ نہیں