شہبازشریف کیلئے مہم چلانے والے ٹک ٹاکرزصفائیاں دینا شروع ہوگئے

explan1121.jpg

شہبازشریف کے دورہ ازبکستان کی مہم چلانے والے ٹک ٹاکرز نے ویڈیوز ڈیلیٹ کرکے صفائیاں دینا شروع کردیں

ٹک ٹاکر حارث علی نے تنقید کی زد میں آنے کے بعد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں اور تحریک انصاف کے حق میں کمپین چلانا شروع کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کراچی مسائل کا گڑھ ہے، پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، اب کیا کرنا ہے، کیسے بدلنا ہے کراچی؟ اسکے لئے بلے کو ووٹ دو۔
https://twitter.com/x/status/1571136486002819072
مناہل ملک نامی ٹک ٹاکرز نے کہا کہ ہمارا مقصد کسی پارٹی کو سپورٹ کرنا ہرگز نہیں تھا بلکہ پاکستان میں جو چیزیں اچھی ہورہی ہیں اسکو ہائی لائٹ کرنا تھا۔

اسکا کہنا تھا کہ ہمیں سیاسی جماعتوں سے باہر نکل کر پاکستان کو سپورٹ کرنا چاہئےاور پاکستان پر دھیان دینا چاہئے
https://twitter.com/x/status/1571170844315103232
ایک ٹک ٹاکر نے اعتراف کیا کہ یہ ایک پروموشنل ویڈیو تھی جو صرف میں نے نہیں بنائی۔
https://twitter.com/x/status/1571158045094301697
ندیم نانی والا نامی ٹک ٹاکرز نے انکشاف کیا کہ اسکے پاس بھی آفر آئی تھی کہ 50 ہزار روپے دے رہے ہیں، شہبازشریف کے حق میں ویڈیو بنادو جس پر میں نے انکار کردیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1571186851406381059
تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے اس پر کہا کہ شہباز شریف کی میڈیا ٹیم نے سیلاب زدگان کو پیسے پہنچانے کی بجائے ٹک ٹاکرز سے خبرنامہ پڑھوا دیا اور اب بچارے ٹک ٹاکرز اپنی صفائیاں دے رہے ہیں. اس وقت ان کی مقبولیت اتنی گر چکی ہے کہ لوگ پیسے لے کے بھی ان کے حق میں بات نہیں کر پا رہے۔
https://twitter.com/x/status/1571179598070652929
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
If this is what PMLN made Fahd Hussain a minister for, then they got short changed. LOL
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

These thick heads will never get the difference between paid and volunteer services.
PTI has millions volunteer SC activisit, can u pay millions to compete?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
And with the 50,000 they destroyed their own careers. Anyone with any self respect would run mile from these haraamis