
وزیراعظم شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ کے کتنے فرمانبردار ہیں؟ چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
شہبازشریف کی حکومت آنے کے بعد چئیرمین پی سی بی کا عہدہ پانیوالے نجم سیٹھی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ وزیراعظم شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ کے کتنے وفادار ہیں، نجم سیٹھی کے مطابق شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ کے سامنے لیٹ گئے ہیں۔
نجم سیٹحی کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے سامنے لیٹ جاتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ فلاں چپڑاسی کو لگادو یہ لگادیتے ہیں، فلاں کو نکال دو یہ نکال دیتے ہیں،اسکے لئے شہبازشریف سے بہتر بند ہ کون ہوسکتا ہے؟
نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ شہباز حکومت نے کہا ہے کہ نوپرابلم، حکومت کی تعمیل ہوگی، ہر چھوٹی چھوٹی چیز کے اوپر انکے حکم کی تعمیل ہورہی ہے، آپ نے کیس نہیں کرنا، نہیں کیا، آپ نے کیس کرنا ہے کردیا،فلاں کو رکھ لو، رکھ لیا، فلاں کو ہٹادو، ہٹادیا۔
https://twitter.com/x/status/1650235405248110593
اس پر صدیق جان نے تبصرہ کیا کہ مریم صاحبہ کے چاچے کے متعلق مریم صاحبہ کے دل والے انکل کی رائے
https://twitter.com/x/status/1650403824908259328
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ایسی وفاداری انکل شہباز کے خون میں کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ہے۔۔ کچھ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے ایک انکل کی دوسرےانکل کے بارے میں رائے
https://twitter.com/x/status/1650413510797475841 https://twitter.com/x/status/1650406498357452801 https://twitter.com/x/status/1650404494935556098 https://twitter.com/x/status/1650439400780894208 https://twitter.com/x/status/1650414735655936000 https://twitter.com/x/status/1650407046431293440
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shshbazizha.jpg