شکر خدا کا شکر - ٹرمپ کی عاصم یزید سے عمران خان کے متعلق خفیہ ملاقات

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا نہیں کرے گا کبھی بھی، اس کا اقتدار ہی تب تک ہے جب تک عمران جیل میں ئے

اس لئے وہ اس کو جیل سے نہیں نکلنے دے گا، اسی لئے تو کئس سننے سی بھاگ رہا ہے
چلوؤ - بعد میں بیچ دے گا -- مریا ہاتھی بھی تو سوا لکھ کا بکتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Angry Sign Language GIF by ConnectHearOfficial

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ گلے پڑتا ہے جیسے بھٹو پچاس سالوں سے گلے پڑا ہوا ہے
یہ تو میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ اب بھٹو نے مر جانا ھے اور عمران خان نے زندہ ھو جانا ھے
اور ھر گھر سے نکلنا شروع کر دینا ھے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ اب بھٹو نے مر جانا ھے اور عمران خان نے زندہ ھو جانا ھے
اور ھر گھر سے نکلنا شروع کر دینا ھے
اور یہ ایک اور ظلم ہوگا پاک فوج کا پاکستان اور عوام پر

کہ لوگ پرفارمنس کی بجائے فوج کی نفرت میں کسی کو ووٹ دیں گے اگلے پچاس سال جیسا کہ بھٹو کو ابھی تک دیتے آرہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور یہ ایک اور ظلم ہوگا پاک فوج کا پاکستان اور عوام پر

کہ لوگ پرفارمنس کی بجائے فوج کی نفرت میں کسی کو ووٹ دیں گے اگلے پچاس سال جیسا کہ بھٹو کو ابھی تک دیتے آرہے ہیں
یہ تو ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ہے
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں آج تماشے کا شوق بہت
جھکا کر سر کو سبھی شاہ‌پرست بول اُٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں آج تماشے کا شوق بہت
جھکا کر سر کو سبھی شاہ‌پرست بول اُٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
وہ کیا بات ہے -- عمران کو پورا شہر ہی بنا دیا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کیا بات ہے -- عمران کو پورا شہر ہی بنا دیا
پاکستان کو آگ لگا رہے ہیں فوجی اور ٹاؤٹس، عمران تو اپنے سیاسی کیرئر کی ٹاپ پاپولئریٹی انجوائے کررہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو آگ لگا رہے ہیں فوجی اور ٹاؤٹس، عمران تو اپنے سیاسی کیرئر کی ٹاپ پاپولئریٹی انجوائے کررہا ہے
ھوں؟ 🤔 اینجوے کر رہا ہے ؟ چلو ہو سکتا ہے
زمینی حقائق میں تو کتے آلی ہوئی لگتی ہے --- بیچارے کو اپنا احتجاج پوسٹپون کرنا پر گیا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ھوں؟ 🤔اینجوے کر رہا ہے ؟ چلو ہو سکتا ہے
زمینی حقائق میں تو کتے آلی ہوئی لگتی ہے --- بیچارے کو اپنا احتجاج پوسٹپون کرنا پر گیا
کتے والی ان کی ہوتی ہے جو جیل میں بیٹھے شخص سے شکست فاش کھاتے ہیں الیکشن میں
 
Back
Top