vvaqar
Senator (1k+ posts)
جیو نے ڈیم فنڈ میں اب تک نہ کوئی پیسہ دیا نہ پاکستان میں کوئی اس فنڈ کے لیے کوئی پروگرام کیا، اور مزے کی بات جس بندے ( انیل مسرت ) کے کی وجہ سے لندن میں یہ فنڈ ریسنگ ہوئی وہ بھی عمران خان کا دوست ہے جو کچھ عرصہ پہلے جب پاکستان آیا تو اس پر انڈین ہونے کا جھوٹا الزام لگایا گیا - حامد میر صاحب اپنے ادرے سے بھی کبھی پوچھیں کے اس نے ڈیم فنڈ میں آج تک ایک دھیلے کی کونٹریبوشن کیوں نہی کی
https://e.jang.com.pk/11-26-2018/pindi/pic.asp?picname=06_007.png

https://e.jang.com.pk/11-26-2018/pindi/pic.asp?picname=06_007.png
- Featured Thumbs
- http://www.nca.edu.pk/nca-event-gallery/upload/hamid-mir/3.JPG