Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FyM0aZV.jpg
عین بیچ میں بلاول کے ٹھمکے اور دھمال کا پروگرام بھی رکھ لیں تو ایک نئے سٹڈیم کی تعمیر کیلئے رقم بھی اکٹھی ہو جائے گی
In order for Pakistan to STOP this propaganda here's what needs to be done:
بہترین قسم کا یونانی نسخہ علاج حاضر ہے
قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ پچ کے ایک اینڈ پر نانی کو اور دوسرے اینڈ پر اعوان کو صبح آٹھ بجے الٹا لٹکا دیں
گیٹ پر تماشبینوں کے لیے ١٠٠ روپے فی کس ٹکٹ لگا دیں
شام پانچ بجے تک پاکستان تو کیا لندن میں بھی پروپیگنڈا رک جائے گا
اسے ٹیسٹ میچ کا ریپلیکا سمجھ کر پانچ دن تک یہ علاج جاری رکھنا ضروری ہو گا
جو آمدنی ہو وہ سٹیڈیم کی مینٹینینس پر لگا دی جائے