چلو جی' ایسے حکمران بھی آنے تھے جو تخت حکومت پر بیٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ انصاف نہیں ہے۔
ایسے حکمران ہوں تو واقعی انصاف نہیں مل سکتا۔
شہباز شریف صاحب جب آپ کے ہوتے ہوئے انصاف نہیں ملتا تو آپ حکومت میں کیا چسکے لینے آجاتے ہیں۔ حکومت کا کام ہے انصاف دینا۔ اگر نہیں تو گھر جائیں اور چھے کی جگہ آٹھ فیکڑیاں لگائیں۔ آجاتے ہیں سوپر میں بن کر اور کام دو ٹکے کا نہیں کرسکتے جبکہ بتانے آجاتے ہیں کہ انصاف نہیں ہے۔
کتنے بیشرم ہو تم۔ پھر بنتے ہو حاجی نمازی۔
اے اللہ ان پر اپنی لانت بھیج۔ ہمیں ان کے چنگل سے نجات دلا دے۔ یہ اتنے ڈھیٹ ہیں کہ چاہے پوری عوام ان کو انکار کردے پھر بھی یہ زبردستی مسلط ہونا چاہیں گے۔