شرجیل میمن کی شراب کی بوتلوں کا قصہ , بوتلوں میں کیا تھا؟

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
شرجیل میمن بہت حرامی اور شیطان صفت جانور ہے، اس کے قبضے سے اربوں روپے، شراب، لانچوں سے رقم، لندن میں مراد شاہ کے ساتھ پب میں شراب پی کر کتے کی طرح گالیاں کھانا اور پھر بھی اب تک کوئ کیس نہی۔ واہ رے میرے ملک کی عدلیہ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
If the judge was of sound mind he should have summoned the chemical examiner to the venue right then and gotten the content tested in camera.
ایکچوئلی شرجیل میمن نے اس وقت جج کو کہا تھا کہ تھوڑی سی جو پی لی ہے چوری تو نہیں کی ہے اس پہ جج نے کہا کہ بات تو سچ ہے چلو مٹی پاو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایکچوئلی شرجیل میمن نے اس وقت جج کو کہا تھا کہ تھوڑی سی جو پی لی ہے چوری تو نہیں کی ہے اس پہ جج نے کہا کہ بات تو سچ ہے چلو مٹی پاو
مٹی پاؤ انصاف ہے؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایکچوئلی شرجیل میمن نے اس وقت جج کو کہا تھا کہ تھوڑی سی جو پی لی ہے چوری تو نہیں کی ہے اس پہ جج نے کہا کہ بات تو سچ ہے چلو مٹی پاو
تو پھر شراب پر ہی مٹی ڈالتا، جج نے تو اپنے سر پے ڈال لی