شاہد خاقان کا توہین آمیز بیان طلب

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
IMG_20180515_113841.jpg


لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ابتدائی سماعت ہوئی ہے، توہین عدالت کی درخواست پر باقاعدہ سماعت منگل کو ہو گی ۔لاہور ہا ئی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس طارق عبا سی نے توہین عدالت سے متعلق مواد طلب کر لیا ہے ۔

سماعت کے دوران ہائی کورٹ بار کے ممبران مسعود کیا نی اور حفظہ بخاری بھی توہین عدالت کی درخواست پر فریق بن گئے، دوران سماعت عدالت عالیہ نے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے عدلیہ کےخلاف دئیے گئے بیانات مانگ لیے ۔

عدالت کے پوچھنے پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کا ٹی وی انٹرویو،اخباری تراشے سوموار تک جمع کرا دیے جائیں گے ۔ جسٹس طارق عباسی نے کہا کہ کراچی سے خیبر تک جس کے خلاف فیصلہ آتا ہے وہ عدالت سے باہر نکل کر عدالت پر انگلی اٹھا تا ہے ، توہین عدالت کر نے والوں کو شٹ اپ کال دینی ضروری ہے،جسٹس طارق عبا سی نے ریمارکس دیے کہیہ صرف الیکشن درخواستوں پر ہی نہیں دیگر کیسوں میں بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ خلاف آنے والے عدالتی فیصلوں پر انگلی اٹھا ئی جاتی ہے ۔ جج نے کہا کہ عدالت کے تقدس کو پامال نہ کیا جائے بلکہ مروجہ طریقہ کار اپنایا جا ئے ۔

توہین عدالت کی درخواست میں شاہد خاقان عبا سی، چیئر مین پمرا اور سیکرٹری وزارت اطلاعات کو فر یق بنایا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمن لودھی کے خلاف انتہائی تو ہین آمیز زبان استعمال کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئر مین پمرا کی سہولت کاری عدالت عالیہ کے سنگین تو ہین کے زمرے میں آتی ہے ۔

د رخواست میں آرٹیکل 204 اور تو ہین عدالت 2003 کے تحت شاہد خاقان عبا سی کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے



http://www.pakistan24.tv/2018/06/29/13856
 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
I wish law breakers in any shape or form whoever may be should be taken
to task otherwise no body would feel like respecting the law.
Respect of law has to start from top not bottom as the case is right now.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Abbasi ko to baat karna b nahi ata hamari badqismati ti k ye chor b hamara PM tha

کمال ہے آپ تو ایک حیوان کو ٣٠ سال سے تین دفع پی ایم بھگت چکے ہیں جس کی کرپشن کی وجہ سے آئندہ کی دو نسلیں قرضوں میں ڈوبی پیدا ہونگی اور اب ایک چھوٹے چور کی کچھ مہینے کی پرائم منسٹری کو بد قسمتی که رہے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس .... زادے لعنتی فراڈیے چور فراڈیے پہاڑی بو بکرے سے اس غریب عوام کا ایل این جی سکنڈل میں لوٹا ہوا اربوں ڈولر کب وصول کیا جائیگا وہ پاکستان کے غریب عوام کا پیسا ہے اس .... زادے بوبکرے کے مردہ اور مردود باپ کا مال نہیں کہ اسکو کوئی پوچھ ہی نہیں رہا اس ....می نے وہ فراڈ کیوں کیا؟ ابّ ہم اس ...می چور فراڈیے سے اس غریب عوام کے اس لوٹے ہوۓ مال کی وصولی چاہتے ہیں
 

Annie

Moderator
اچھی بات ہے عدالت ان سب منہ پھٹ چوروں کو انکی اوقات میں رکھے اور انکو لگام ڈالے ایک سے بڑھ کر ایک چور اس ملک کو لوٹ کر چلتا بنا ہے کب یہ زہریلے سانپ پکڑ میں آئیں گے اس دن کا انتظار ہی ہے