
شیر افضل مروت کی تحریک انصاف کے 40 ایم پی ایز ٹوٹنے کی خبر غلط ثابت ہوئی، سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف کو پورے کے پورے ووٹ پڑگئے
کچھ روز قبل شیرافضل مروت نے ثمرعباس کے شو میں دعویٰ کیا تھا کہ پنجاب سے ہمارے 40 ایم پی ایز کو توڑا جا چکا ہے، ن لیگ جو ہمیں آفر کررہی ہے وہ لے لینی چاہئے بجائے اسکے کہ سینیٹ کی سیٹ ہاریں
https://twitter.com/x/status/1771567954808778885
مگر خفیہ رائے شماری میں صنم جاوید کو پڑنےوالے 102 ووٹ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 106 ووٹوں نے مروت کے بیان کی نفی کر دی
صنم جاوید کو کل 107 ووٹ پڑے جن میں سے 5 مسترد ہوئے جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی مجموعی طور پر 107 ووٹ پڑے۔
صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس پر کہا کہ اب شیر افضل مروت کوبتادینا چاہئے کہ اسکی خبر کا سورس کیا تھا اور یہ خبر اسے کس نے فیڈ کی؟
https://twitter.com/x/status/1775164022523920613 https://twitter.com/x/status/1775334843502526788 https://twitter.com/x/status/1775193950208303503 https://twitter.com/x/status/1775204066265546999
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shrfh1h1.jpg