سینئر طالبان رہنما کا افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارتی تعاون کا شکریہ

10تالیسنسیندنانکس.png

افغانستان میں برسراقتدار طالبان حکومت کے اہم رہنما کی طرف سے افغانستان کرکٹ ٹیم کےپہلی بار ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر8 مرحلے کےآخری میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت افغانستان نے بنگلا دیش کو 8 رنزسے شکست دی تھی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جس پر قطر میں افغان طالبان کے سربراہ واقوام متحدہ میں نامزد مستقل نمائندے سہیل شاہین نے بھارتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

سہیل شاہین کا بھارتی حکومت کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہم بھارتی حکومتی کے مسلسل تعاون کرنے پر ان کے شکرگزار ہیں اور اس کی قدر کرتے ہیں۔
بھارت نے پچھلے کئی سالوں سے افغان کھلاڑیوں کو اپنے سٹیڈیمز میں تربیت دے رہا ہے اور انہیں بھارتی کمپنیوں کی طرف سے سپانسر شپ دینے کے علاوہ 1 ملین ڈالر کی بھارتی گرانٹ سے قندھار کرکٹ سٹیڈیم بھی تعمیر کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے گریٹر نوئیدا میں شہیدوجے سنگھ پاتھک سپورٹس کمپلیکس افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے عارضی ہوم گرائونڈ قرار دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ افغانستان مولوی امیر خان متقی نے بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کو فون کر کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر قوم کی طرف سے مبارکباد پیش کی اور آئندہ مزید کامیابی کیلئے دعائیں دینے کے ساتھ اپنے تعاون کا یقین دلایا۔

واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کسی بھی کرکٹ فارمیٹ کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے، افغان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر8 مرحلے میں پہلے آسٹریلیا کو شکست دی اور پھر بنگلہ دیش کر ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔ ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر افغانستان کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر فتح کا جشن منایا، آتشبازی کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کرتے رہے، افغانستان اب 27 جون کو سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہو گا۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Daikh lou napaak fouj ne kya haal kar diyaa Pakistan ka. These fucking santris isolated Pakistan in the region. Haraam zaadey ghadaar
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Patwariyon
Aao, kidhar ho...
Aa kar kuch to likho.


لے پڑھ لے بوسڑی کے ، اور مودی کے لٹکتے خصے چاٹ ۔

👇👇👇

Former Israeli Ambassador says India may be ‘returning the favour’ with military supplies for Israel​

India has neither confirmed nor denied supplying weapons to Israel so far, maintaining that it wishes a negotiated settlement to the conflict in Gaza​

Updated - June 23, 2024 09:11 pm IST
Published - June 23, 2024 07:09 pm IST - NEW DELHI


Photo_3_-__H.E._Daniel_Carmon.jpg



Source
 

Back
Top