سیمابیہ طاہر کو گرفتار کروانے کے پیچھے عطاء تارڑ کا ہاتھ؟

seembaiaia.jpg

عمران خان سے ملاقات مہنگی پڑگئی، سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔ تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کارکنوں کا عطاء تارڑ پر سیمابیہ طاہر کو گرفتار کروانے کاالزام

سابق رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر کو عمران خان سے ملاقات کرنا مہنگی پڑگئی، پولیس نے سیمابیہ طاہر کو گرفتار کرلیا ہے۔سیمابیہ طاہر ایک دن پہلے عمران خان سے اظہاریکجہتی کیلئے عدالت آئی تھیں اور عمران خان نے انکے سر پر ہاتھ پھیرا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1684570047619158023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب کو عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد پولیس نے تھوڑی دیر قبل گرفتار کرلیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1684562922763350019
انہوں نےمزید کہا کہ کل سے موجودہ امپورٹڈ حکومت کا ٹولہ سیمابیہ طاہر کے خلاف میڈیا کمپین کررہا ہے، وزیراعظم کےمعاون خصوصی عطاء تارڑ سیمابیہ طاہر پر الٹے سیدھے الزامات لگارہا ہے۔

صداقت علی عباسی نے کہا کہ پی ڈی ایم اس فسطائیت کے بعد الیکشن میں اپنی یقینی سیاسی موت کے لئے تیار رہے۔ انشاءاللہ۔

اس پر تحریک انصاف نے سوال کیا کہ عطا تارڈ کے سیمابیہ طاہر کے خلاف بیان کے بعد آج اُنکی گِرفتاری ایک اور اتفاق یا پری پلان کا حصّہ؟ یہ تماشہ کب تک جاری رہے گا؟ پہلے خواجہ آصف کی بدتہذیبی کا جواب دینے پر ڈاکٹر زرقا کو نِشانہ بنایا گیا اور اُنکے کلینکس سیل کیے گئے اور اب عطاتارڈ کے آن دی ریکارڈ بیان کے بعد آج سیمابیہ طاہر کی گِرفتاری، شرمناک
https://twitter.com/x/status/1684585194484011008
واضح رہے کہ عطاء تارڑ نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی نے منصوبہ بنایا ہے کہ کارکنوں کو وکلاء کا یونیفارم پہنا کر سڑکوں اور عدالتوں میں لایا جائے اور حالات خراب کئے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ سیمابیہ طاہر اور پی ٹی آئی خواتین کو وکلاء کا لباس پہناکر چلنے پھرنے کی تربیت دی جارہی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...yehi wajah hai ki main Patwaryon par raham bilkul nahi karta.
Kiun ki ye M*****D insan nahi kuttey hain.
Bilkul aisay hi jaisay ye Harami insan nahi Ban-Manus hai.
Log naam rakhtey hain Ataa ur rehman, Ataa ullah, ya issay milta julta, magar is ka Naam aisa hai ki naam letey huay zabaan zakhmi ho jati hai, likhein to Harf nahi milta.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
When will PTI fight back? Surely these criminals should be made to disappear one by one for the murders they have committed.
 

Back
Top