سیالکوٹ میں سول ہسپتال کے نیوروسرجن ڈاکٹر مظہر نے دماغ کا کامیاب آپریشن کر کے سول ہسپتال میں تاریخ ر

khalid100

Minister (2k+ posts)
Sorry for little misleading headline. It is nothing significant in this day and age. But read the details and you'd find great effort by the talented doctor in Sialkot.


سیالکوٹ میں سول ہسپتال کے نیوروسرجن ڈاکٹر مظہر نے دماغ کا کامیاب آپریشن کر کے سول ہسپتال میں تاریخ رقم کر دی ۔۔
اے ایس آئی اکرم کی بیٹی Areeba فرش پر گرنے کی وجہ سے دماغ میں خون جم گیا حسب معمول ڈاکٹروں کی ٹیم نے کوشش کیے بغیر لاہور ریفر کر دیا ۔۔۔۔
خون کی کمی کی وجہ سے لاہور لے جاتے ہوئے بچی کی جان کو شدید خطرہ تھا لیکن ڈاکٹرز نے لاہور ریفر کرنا ہی بہتر سمجھا ۔۔۔
ڈیوٹی پر موجود نیوروسرجن ڈاکٹر مظہر حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بچے کے والدین کو خطرے سے آگاہ کیا ۔ گھر والوں کی رضامندی کے بعد دماغ کا آپریشن کیا آڑھائی گھنٹے کے مسلسل آپریشن کے بعد بچی کی جان بچا لی گئی۔
.
سیالکوٹ(کمرا مین ندیم اے آر وائی ) تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ کے ASi محمد اکرم کی چھ ماہ کی معصوم بچی نیباجو کہ بیڈ سے گر گیی
معصوم نبا کو سر میں شدید چوٹ لگی اعر نبا کو زخمی حالت میں ٹراما سنٹر لا گیا نبا کا ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر مظہر اقبال اور ڈاکٹر مہک نے بچی نیبا کی خطر ناک کی اطلاع ڈاکٹر خالد بٹ ایم ایس . ڈپٹی ایم ایس .ڈاکٹر علی عمران کو دی گیی . ڈاکٹرز کی ایک ٹیم تشکیل دی گیئ اس کی سرابراھی نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد . تمام ڈاکٹرز نے لاھور ریفر کرنے سے بچی کی جان کا خطرہ .ڈاکٹرز نے بچی میں خون کی شدید کمی واقع ھو گیی تھی . پروفیسر منظوراحمد نے اس خطر ناک صورت حالت میں ننھی بچی کی جان بچانے کیلے ایک خطر صورت حال کو چیلنچ قبول کرکے H.B کی کمی کو پورا کرکے بچی کا اپریشن شروع کیا ڈاکٹر براے بے ھوشی نے اپریشن سے قبل خطر ے آگاہ کر دیا . ڈاکٹر ز خطرہ مول لے کر ڈاکٹر پروفیسر منظور نے ھر خطرے کو بالا تاق رکھتے ھو ے نیبا کا اپریشن شروع کیا اور سرکی ھڈی کو کاٹ کر کھوپری کاٹ کر سر سے جمع ھوا خون نکال دیا اس اپریشن میں اڑھائی گھنٹے لگے اور اپریشن کامیابی سے ھمکنار ھوئے
یاد رھے کہ ھسپتال ھذا کی ھسٹری میں پہلا کا میاب اپریش کیا گیا . اللہ سبحان و تعالی کا ھم شکر ادا کرتے ھیں سیالکوٹ میں ایسے ڈاکٹرز عطاء کیے جو ایک نعمت سے کم نہیں ھیں
ھم اھلیان سیالکوٹ پروفیسر منظور احمد ڈاکٹر مظہر اقبال .لیڈی ڈاکٹر مہک .ڈاکٹرخالد بٹ .ایم .ایس .ڈاکٹر علی عمران .ڈیپٹی ایم .ایس .. ڈاکٹر ظفر چوھدری .پرنسل کا شکریہ ادا کرتے ھیں جنہوں ننھی جان کو بچایا
. . سیالکوٹ کمرا مین ندیم اے ار وائی . . . علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ھسپتال سیالکوٹ کے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں

23032882_719984564878657_2485679216610308953_n.jpg


22852997_719984598211987_78585927229561949_n.jpg


23131566_719984614878652_5127387299265987305_n.jpg


https://www.facebook.com/S1alkot/posts/719984651545315
 
Last edited by a moderator:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Excellent. Thanks for sharing this news.

I just pray for the day that all mainstream media would make successful stories of our talented professionals. In western world, these type of events get a lot of PR and are invited to morning shows etc. so people can know their achievement. "Sirf negative bikta hai" is not true.
 

HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
The Pakistan has great neurosurgeons and doctors who are equally professional and competent as compared to European doctors and surgeons. The Neurosurgeon dr Mazhar created history by doing the successful operation in civil hospital Sialkot despite having lack of latest facilities. The government and charity hospitals are the last hope of poor and underprivileged people of Pakistan.
 

Back
Top