Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی پی 52 سمبڑیال ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار کی جانب سے اپنی الیکشن کمپین میں آرمی چیف کی تصویر کا استعمال۔۔ الیکشن کمیشن کی کاروائی سے بچنے کیلئے لیگی امیدوار نے 2 طرح کے فلیکس استعمال کئے
https://twitter.com/x/status/1922810649651851313
چوہدری فاخر نشاطِ گھمن امیدوار تحریک انصاف پی پی 52 کے فلیکس اور تحریک انصاف کے پارٹی پرچم انتظامیہ حلقہ بھر سے سرکاری سطح پر اتار رہی ہے یہ کیسی جمہوریت ہے پی پی 52 سمبڑیال میں یکم جون کو ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1922218452032307633
قومی یکجہتی پارہ پارہ، انتظامیہ نے پی پی 52 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے اُمیدوار چوہدری فاخر نشاط گھمن کے بینرز اُتار دیئے
https://twitter.com/x/status/1922224543596224664
Last edited: