سیاسی جمعدار ( جہانگیر خان ترین )اپنے درجن بھر چوڑوں کے ساتھ

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھول رہے ہیں اسی سیاسی جمعدار نے آپ کی پنجاب کی حکومت بنائی تھی اور یہی آپ کی مشہور زمانہ اے ٹی ایم مشین بھی تھی - مشهور تھا کہ بنی گالا کے سنیکڑوں ایکڑ اراضی کی تحمیر و مرمت بھی ترین ہی کراتا تھا اور خان صاحب کو نہ کسی بل کی فکر ہوتی تھی نہ کوئی کام والا ڈھونڈنا ہوتا تھا اور نہ کوئی ادائیگی کرنی ہوتی تھی - اگر ترین چینی چور ہے تو خسرو بختیار بھی چینی چور ہے مگر وہ سیٹ رکھتا ہے ہے دیگر لوگ بھی اس کے ساتھ ہیں - اگر اتنے کرپٹوں کی کرپشن نظر انداز کر رہے ہیں تو ترین کی بھی کر دیں - ترین بھی یہی سبق سکھانا چاہتا ہے کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں لوگ میرے ساتھ بھی ہیں - ترین مشرف دور سے اسٹیبلشمنٹ کی خدمت کر رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا کچھ حصہ اس کے ساتھ ضرور ہو گا - یہ سیاسی غلطی ہے کہ اس سے آپ ٹکریں - اگر آپ اس کو اندر کرتے ہیں اور خسرو بختیار جیسوں کو نظر انداز کرتے ہیں تو چینی چوروں میں سے بھی آپ کی پک اور چوز پر سوال اٹھیں گے - ویسے تو حکومت نے سبسڈی دی تو شوگر مل مالکان نے سبسڈی لی یہ کوئی جرم نہیں - ترین کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا تو آپ اسے کیسے مجرم ٹھہرائیں گے ؟ مجرم تو حکومت کے وہ عہدیدار ہیں جنہوں نے سبسڈی کی منظوری دی اسی طرح حکومت نے ایکسپورٹ لائسنس دئے تو مل مالکان نے شوگر ایکسپورٹ کی - ضرورت کا اندازہ لگانا شوگر مل مالکان کا کام نہیں تھا حکومت کا تھا - جب بھی اور جو بھی انہیں دستیاب تھا انہوں نے کیا اور کوئی قانون نہیں توڑا - یوں ترین کے خلاف کیس کمزور ہے - چینی سکینڈل کا کھرا ا خود حکومتی عہدے داروں کی طرف جا رہا ہے - بہتر ہے ترین کے کیس کو لٹکا کر ترین سے صلح کر لی جائے ورنہ نیب تو چھ مہینے ترین کو بند کر دے گا مگر ہائی کورٹ عدم ثبوت پر ضمانت دے دے گا جیسا کے دوسرے نون لیگیوں کے ساتھ ہوا ہے - ترین پر خان صاحب اور اسٹیبلشمنٹ میں تناؤ بھی آ سکتا ہے اور خان کی پارٹی خاص کر جنوبی پنجاب میں دراڑ بھی پڑ سکتی ہے بہتر ہے اس سیاسی غلطی کو ابھی سے درست کر لیا جائے - ترین خان صاحب کے لئے ایک بہت بڑا اثاثہ تھا اور قریبی دوست کے پاس بہت راز بھی ہوتے ہیں اس دشمنی سے دوستی بہتر ہے آخر کو آپ سو جگہ پہلے بھی کمپرومائز کر ہی رہے ہیں -
Dr Adam
Syed Haider Imam
back to the future
Shahid Abassi
Awan Sahib, some of you guys are intellectually corrupt. I will repeat it over and over
آپکو جواب دیتے وقت ڈر اسلئے لگتا ہے کیونکے اپ کسی چڑیل کی طرح چمٹ جاتے ہیں اور ایک نا ختم ہونے والی بحث جنم لیتی ہے
آپکو اچانک تحریک انصاف سے ہمدردی کیوں ہونے لگی؟
حیران کن طور پر پاکستان میں اٹا اور چینی ، دو ایسی اجناس ہیں جو حکومتوں کا تختہ الٹ سکتی ہیں نا کہ کوئی سیاسی دھڑا
جہانگیر خان ترین کا چینی کارٹیل میں اتنا حصہ نہیں جتنا مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کا ہے
آپلوگوں کو پتا ہونا چاہئے کہ اگر عمران خان کی اجو باجو والے پکڑے گئے تو باقی کسی کی خیر نہیں
یہ ڈر اور خوف نے آپکو جہانگیر خان کا دوست بنا دیا ہے . جہاں سب باتوں کا تذکرہ کیا ہے ، اپنے ماضی کے الزامات کا بھی حوالہ دے دیتے تو کیا تھا ؟
برائے مہربانی اپنی عقل و دانش شریف خاندان کے لئے محفوظ رکھیں اور انھیں گاہے بگاہے دیا کریں
اپ جیسوں کی سیاسی مینجمنٹ کی وجہ سے ایک احمق ترین خاندان ٣٥ سال سیاست میں نکال گیا ہے
عمران خان کی فکر نہ کریں . عمران خان اگر اپنے کرٹکس کی سنتا تو آج وزیراعظم پاکستان نہ ہوتا
کیا آپکو سمجھ نہیں ا رہی کے عمران خان نے پہلے تمام ممکنات کو اچھی طرح دیکھ پرکھ لیا ہو گا ؟
عمران خان انکوائری نیب کی بجائے ایف آئی اے سے کروا رہے ہیں ، واجد ضیاء اسکے باس ہیں . نام تو سنا ہو گا ؟
یہ انکوائری ١٧ مختلف مافیہ کے خلاف بھی ہو رہی ہے جسکا تذکرہ کرنا اپنے مناسب نہیں سمجھا کیونکے اپ ذہنی طور پر کرپٹ ہیں
اپنے جو کچھ لکھا ہے ، اصل الزامات اس سے بہت مختلف ہیں . میں کل دو مزید خبریں شئر کروں گا
اپ خود بھی پڑھ سکتے ہیں
جہانگیر ترین پر ایف آئی اے نے کیا الزامات لگائے ہیں؟ - BBC News اردو

ranaji

President (40k+ posts)
Haider: I think its too early to form any opinion about him and becoming judgmental until proven otherwise.
Additionally, it would be naïve to under estimate his political clout.
I just pray for wisdom to prevail on both ends and both should step back in the best interest of PTI and Pakistan at large.
The court should decide, and until that time JKT should also come into senses. It is impossible for an individual to challenge the state machinery and win or come out without being bruised badly, specially if you are a big industrialist.
Just my opinion, you can differ with me. I just see the larger picture rather than personalities.
welcome back
From dressing room to pavilion جی آ یاں نو ڈاکٹر صاحب
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Can’t deny the fact Imran khan wouldn’t be here without Jahangir Taseen. His resources single handedly transformed pti.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور تو نے فوج کو پین دی ہوی ہے جو ہر وقت سالا بننے کی کوشش میں بوٹ چاٹتا رہتا ہے ؟
کنجر کیپٹن صفدر نیپال کی فوج سے ہے؟ کتے ذلیل پٹواری
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib, some of you guys are intellectually corrupt. I will repeat it over and over
آپکو جواب دیتے وقت ڈر اسلئے لگتا ہے کیونکے اپ کسی چڑیل کی طرح چمٹ جاتے ہیں اور ایک نا ختم ہونے والی بحث جنم لیتی ہے
آپکو اچانک تحریک انصاف سے ہمدردی کیوں ہونے لگی؟
حیران کن طور پر پاکستان میں اٹا اور چینی ، دو ایسی اجناس ہیں جو حکومتوں کا تختہ الٹ سکتی ہیں نا کہ کوئی سیاسی دھڑا
جہانگیر خان ترین کا چینی کارٹیل میں اتنا حصہ نہیں جتنا مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کا ہے
آپلوگوں کو پتا ہونا چاہئے کہ اگر عمران خان کی اجو باجو والے پکڑے گئے تو باقی کسی کی خیر نہیں
یہ ڈر اور خوف نے آپکو جہانگیر خان کا دوست بنا دیا ہے . جہاں سب باتوں کا تذکرہ کیا ہے ، اپنے ماضی کے الزامات کا بھی حوالہ دے دیتے تو کیا تھا ؟
برائے مہربانی اپنی عقل و دانش شریف خاندان کے لئے محفوظ رکھیں اور انھیں گاہے بگاہے دیا کریں
اپ جیسوں کی سیاسی مینجمنٹ کی وجہ سے ایک احمق ترین خاندان ٣٥ سال سیاست میں نکال گیا ہے
عمران خان کی فکر نہ کریں . عمران خان اگر اپنے کرٹکس کی سنتا تو آج وزیراعظم پاکستان نہ ہوتا
کیا آپکو سمجھ نہیں ا رہی کے عمران خان نے پہلے تمام ممکنات کو اچھی طرح دیکھ پرکھ لیا ہو گا ؟
عمران خان انکوائری نیب کی بجائے ایف آئی اے سے کروا رہے ہیں ، واجد ضیاء اسکے باس ہیں . نام تو سنا ہو گا ؟
یہ انکوائری ١٧ مختلف مافیہ کے خلاف بھی ہو رہی ہے جسکا تذکرہ کرنا اپنے مناسب نہیں سمجھا کیونکے اپ ذہنی طور پر کرپٹ ہیں
اپنے جو کچھ لکھا ہے ، اصل الزامات اس سے بہت مختلف ہیں . میں کل دو مزید خبریں شئر کروں گا
اپ خود بھی پڑھ سکتے ہیں
جہانگیر ترین پر ایف آئی اے نے کیا الزامات لگائے ہیں؟ - BBC News اردو

حیدر صاحب مجھے بھی حیرت ہے آپ نے مجھے جواب دیا ورنہ میں تو آپ کے تھریڈ پر لکھنے پر ہی اپنے آپ کو مجرم سمجھ رہا تھا - میں نے ہمیشہ اپنا تجزیہ پیش کیا ہے کسی بھی پارٹی کی خواہ مخواہ حمایت نہیں کی اور میں خواہ مخواہ خان صاحب کی تحریفیں لکھنے کا بھی قائل نہیں ہوں اسی لئے مجرم ٹھہرا ہوں - جتنا جواب ہو سکے دیں اور آگے کے لئے بھلے بات ادھوری چھوڑ دیں لمبی بحث کی زبردستی نہیں ہے -
آٹا چینی چوری میں نہ شوگر مل مالکان مجرم ہیں نہ فلور مل مالکان، میں قانونی طور پر کہہ رہا ہوں اخلاقی بحث الگ ہے - اگر حکومت نے سبسڈی دی تو انہوں نے لی اور اگر حکومت نے ایکسپورٹ لائسنس لیا تو انہوں نے ایکسپورٹ کی -نون لیگ کے دیگر لوگ پھنس نہیں سکتے کیونکے پالیسی انہوں نے نہیں بنائی - مجھے اس بات کا جواب نہیں ملا -
ترین کو رکھنے اور نہ رکھنے کے سیاسی اثرات پر میں نے اپنا تجزیہ پیش کیا ہے میری ہمدردی کی اس میں کوئی اہمیت نہیں ہے - آپ لوگ پتا نہیں کیوں لکھنے والے کی ذات کو کیوں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں - کیا وہ ہر وقت آپ کی مرضی کا لکھتا رہے ؟ باقی اس بات پر بحث کریں ترین کے خلاف مزید جانے یا واپس لینے کے کیا سیاسی اثرات ہونگے ؟
واجد ضیاء کرے تحقیقات یا نیب لیکن ترین کو مجرم ثابت کرنے کے سیاسی اثرات ہیں میں نے اس پر لکھا ہے - اخلاقی طور پر بھی حکومت میں موجود خسرو بختیار کو چھوڑ کر ترین کو پکڑنا درست نہیں ہے - پالیسی بنانے میں بھلے ترین نے حصہ لیا ہو لیکن وہ کسی بھی عہدے نہ تھا اور جنہوں نے اس کی بات مانی ہے قانونی طور پر وہ مجرم ہیں -

چینی کو ایک منٹ کے لئے ایک طرف رکھیں کیا خان حکومت کا یہ قانون پاس کرنا کہ جو فوج کے خلاف لکھے گا اسے دو سال کی قید ہو گی سراسر فوج کی تاریخی چاپلوسی نہیں ؟ کیا خان حکومت پوری حکومت سابقہ فوجیوں سے بھر کر اب قانون بھی فوج کے لئے نہیں بنا رہے اور قانون بھی وہ جو جنگل کا قانون ہے ؟فوج کو احسان لوٹانے کی طویل لسٹ میں یہ نیا اضافہ ہے اور اس بات کا بھی جواب ہے کہ خان وزیر اعظم کیسے بنا -