سیاسی جماعتیں اپنی زیلی تنظیمیں اور پارٹیاں بنا تی ہیں جو ان کے اشارے پر کام کرتی ہیں بہت ساری این جی اوز اور ادارے انہیں سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیمیں ہیں اسی لیے یہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں نہیں نکلتیں پی ٹی آئی کو بھی اپنی خفیہ زیلی تنظیمیں بنانی چاہیئے تھیں جو اس وقت ان کے کام آتئیں مگر پی ٹی آئی میں اتنے آستین کے سانپ تھے جنھوں نے ایسا نہیں ہونے دیا آپ دوسری جماعتوں کی ذیلی تنظیموں سے یہ امید نہ رکھیں کہ وہ آپ کے لیے آواز اٹھائیں گی ۔