SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
اس سوشل پلیٹ فارم (میڈیا) کو اگر اسکا ایڈمنسٹریشن جو اپنے لکھنے والوں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی اجازت دیتا ہے،اگر وہ لکھنے والوں کو کم از کم کسی ضابطہ اخلاق کا پابند کردے تو میرے نزدیک کسی شخص کو اعتراض نہ ہوگا،
اس سے نہ کہ اخلاقیات بلکہ تحریر کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ لکھنے والے حکومت اور اداروں پر تنقید کرتے وقت اپنارویہ اپنے معترض سے بہتر اپنا کر انہیں اپنے نکتئے نظر پر متفق بھی باآسانی کرپائینگے۔
ایڈمن تمام لکھنے والوں کو ایک مخصوص تاریخ دیکر انکے دئیے ہوئے کوائف میں صرف ایک خانہ جسمیں اسکا شناختی کارڈ نمبر کی لازمی شرط لگانا ہوگی،امید ہے ایسا کرنے سے بہتری کےکافی حد تک امکانات نکل سکتے ہیں اور غیر اخلاقی تحریروں میں بھی کمی توقع کی جاسکتی ہے۔ دیکھتے ہیں "'ایڈمن "" خود اپنی اصلاح کرتا ہے یا اسکا ہدف بس دوسرے ہی رہینگے۔