سیاست ڈاٹ پی کے وضاحت کریں

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
مریم نواز جعلسازی میں جیل گئیں لیکن انکے ووٹر اور ن لیگی میڈیا سیل نے ابھی بھی جعلسازی سے توبہ نا کی ، سیاست ڈاٹ پی کے کا نام اور ساکھ استعمال کرتے ہوئےصحافیوں سے منسوب جعلی ٹویٹس بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیے، یہاں تک کے آفیشل لیگی سوشل میڈیا سیل سے چلنے والے پیجز بھی ان جعلی ٹویٹس کو شئیر کرنے لگے

اج مریم نواز میڈیا سیل کی طرف سے مریم نواز سے منصوب ایک پوسٹ شائع ہوئے جن میں ملک ے صف اول کے چار لکھاریوں کی جانب سے پرویز خٖٹک کو اڑھے لیا گیا ہے ،۔حالانکہ ایک واقعہ جو پرسوں ہوا جس میں پرویز خٹک کے ساتھ ایک حادثہ ہوا ۔اس خادثہ کے بعد مریم نواز کی بدنام زمانہ میڈیا سیل جن کا کام دوسروں اور محلفین کی شلواریں اور پگڑیں اچھلنا ہی ہے اس پوسٹ کے زریعے یہ پروپگنڈا پھیلانے کی جو کوشش کی گئی ہے کہ حادثہ کے بعد پرویز خٹک علاج کے لئے کسی پنجاب کے ہسپتال کیوں ائے ،اگر ان لوگوں نے کے پی کے میں کوئی ہسپتال بیایا ہوا ہے تو پرویز خٹک راولپنڈی علاج کے لئے کیوں ائے ہوئے ہے ،مجھے نہیں پتہ کہ پرویز خٹک کو کس نوعیت کے زخم ائے ہوئے جن کا علاج پشاور میں ہوسکا اور وہ مودی کے یار کے دیس پنجاب ائے ۔یہ فقری تھوڑا سا سخت ہے لیکن مریم نواز اور ان کے میڈیا سیل کے نزدیک جو کوئی علاج یاکسی اسیے کام کے عرض سے پنجاب میں اتا ہے تو میڈیا سیل سے لیکر شہباز شریف تک یہ لوگ سروں پہ اسمان اٹھا لیتے ہے کہ جیسے بندہ کسی ہندوستانی ریاست میں ؓبغیر کسی ویزے کے پکڑا جاتا ہے

بہرکیف بات یہ ہے کہ مریم نواز میڈیا سیل نے اج سیاست ڈاٹ پی کے پیج کو اپنے اس منصوبے کے لئے استعال کیا ہے ،کہ سیاسٹ ڈاٹ پی نے اس طرح ایک پیج اج شئر کیا جن پر ہارون رشید مبشر لقمان وجاہت سعید اور ارشاد بھٹی کے پی خکومت کے صحت کے حوالے کئے گئے کام وغیرہ کو کس طرح رکھڑا لگارہے ہے وہ پیج بھی میں یہاں پوسٹ کررہا ہوں کیا واقعی سیاست ڈاٹ پی کے ایسا کرچکا ہے ۔یا جعلسازی کے زریعے 8 سال اڈیالہ میں بند اور مشہور جعلسازہ کی یہ کوئی نئی ایجاد ہے

87a64ddd-474e-4e5c-836c-1d84462e5496.png

03226d63-7e1e-41e1-b223-0a896c4fe689.png
 
Last edited by a moderator:

Birdie101

Senator (1k+ posts)
اگر یہ حقیقت ہے ک علاج کی غرض سے پنڈی آیا ہے تو اس کو لعن تعن کرنا صحیح ہے پھر

It's not that simple.Kpk government due to stay order wasn't able to do any changes in sector in at-least 3 years.They recently started doing changes.So, They have tried to provide basic facilities but it will take time to compete with Punjab hospitals which are getting millions of dollars of development budget for years.it's not fair to compete the two.
 

Waseem

Moderator
Staff member
کل ہی یہ چیز ہمارے نوٹس میں آئی اور ہم نے اسی وقت اس کی وضاحت اپنے سوشل میڈیا پیجز سے کر دی تھی - ان جعلی امیجز کا ہمارے سے کوئی تعلق
نہیں - ہم اگر کسی صحافی یا سیاست دان کی ٹویٹ پر کوئی امیج بنا کر شئیر کریں تو ساتھ اس ٹویٹ کا لنک ضرور دیتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1019308093367300098
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Inn begairaton k last days hyn 25 sy pehlyy sharam haya naam k cheez ny hy in k undrr they r criminals bad losers no ethics
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
After clearification from these journalists Admin of Spk should also be careful without links posting such posts ..as Maryum Shareef Mafias will be on full burning condition after sitting in adaila jail..
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
as Maryum Shareef Mafias will be on full burning condition after sitting in adaila jail..

جتنا پی ایم ایل نون والے جلنے بھننے کے بعد رد عمل دکھاینگے اسی رد عمل میں خود ہی پھنستے جایں گے

ابھی فواد حسن فواد نے جو فراری اور اس کے میڈیا سیل کے بارے میں انکشاف کیا ہے پی ٹی آئ والوں کو چاہیے ک جلد از جلد کیس داخل کر کے سیل بند کروا کر لوگوں کو سزا دلوایں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
جتنا پی ایم ایل نون والے جلنے بھننے کے بعد رد عمل دکھاینگے اسی رد عمل میں خود ہی پھنستے جایں گے

ا

Suna ha FHF ne Jo kuch baka ha..us ke baad bohat se medias houses..anchors.. journalists ki needain harr.am ho gae Hain..
Nawaz Mafias election ke baad would be trial under treason case... Showbaz will also be under fire..Ahad cheema..Abid boxer..model Town case.. Hudiabia case will be death warrant for showbaz and Hamza..
Allah swt ke Qanoney Qudrat mein dair ho Sakti ha Lekan andhair nahi...
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
My request to everyone ------ :clap:clap:clap:sorry::clap Pakistan ko moaf kar du
 
Last edited:

Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
جب سے فواد حسن فواد نے زبان کھولی ہے تمام لفافہ خوروں کی دھوتیوں میں آگ لگ گئی ہے
خود ہی صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں
جی،میں تو کبھی ملا ہی نہیں مریم کو جی
نواز شریف کون ؟ اچھا اچھا وہ جو اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں
توبہ کریں جی !میں نے کیا میرے خاندان کے کسی فرد نے بھی کبھی ن لیگ کو ووٹ نہیں ڈالا
لیکن اگر مگر چونکہ چناچہ لہٰذا.....باپ بیٹی کے ساتھ بڑی زیادتی ہو رہی ہے جی....میری ہمدردیاں انکے ساتھ ہیں
~بے غیرت لفافی