Foreigner
Senator (1k+ posts)
..جناب ایڈمن صاب
آپ کی ویب سائٹ استمعال کرنے میں کافی مسلہ ہو رہا ہے.. کوئی بھی لنک کھولیں تو یہ اس پیج کو خود بخود مسلسل ریفریش کئے جاتا ہے. اس سے ایک تو آپ پچھلے پیج پر نہیں جا سکتے اور نہ ہی اس پیج کو پر توجہ دے سکتے ہیں کیوں کہ وہ پیج بار بار ریفریش ہو رہا ہوتا ہے.
میرے خیال میں یہ آپ کا جو نئے تھریڈز کو آٹومیٹک لوڈنگ والا پلگ ان ہے وہ مسلہ کر رہا ہے. برائے مہربانی اس کو
درست کریں ورنہ یہ اس حالت میں قابل استمعال نہیں ہے.
نیچے دیئے گئے سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ پیج ریفریش ہو رہا ہے اور اس وجہ سے پیچھے جانے والے لنک صرف اسی پیج کے ہیں.

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kFGG8eP.png