سہواگ نے افغانستان کو بھارت کیلئے " لگان" فلم والا"کچرا" قراردیدیا

lagaan-kachra1123.jpg


سابق بھارتی کرکٹر وریندسہواگ کی بھارت سے امیدیں۔۔ ٹویٹ وائرل

تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق بلے باز وریندرسہواگ نے بھارت سے امیدیں لگالی ہیں اور فلم لگان کے ایک سین کا ان کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
وریندسہواگ نے ایک سکرین شاٹ شئیر کیا ہے جو فلم لگان کا ہے، یہ فلم ایک کرکٹ میچ پر تھی جسے عامر خان کی ٹیم کے جیتنے پر پورے گاؤں کو ٹیکس(جو گندم کی فصل کی مد میں لیا جاتا تھا) معاف ہوجانا تھا۔

اس فلم میں ایک شخص جس کا نام کچرا تھا اور اسکا ہاتھ ٹیڑھاتھا، عامر خان کو میچ جیتنے کی امید اس سے تھی کیونکہ اسکے ہاتھ ٹیڑھے ہونے کی وجہ سے گیند سپین ہوتی تھی، جب میچ فیصلہ کن مرحلے میں پہنچتا ہے اور برطانوی سرکار کے جیتنے کی امید ہوتی ہے تو عامر خان کچرا کو گیند دیکر کہتا ہے کہ کچرا اب ہمارا عزت تمہارے ہاتھ میں ہے۔

وریندرسہواگ نے سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ اس وقت کابلی چنے لے رہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1457261950149148672
اس سے قبل وریندرسہواگ ایک پروگرام میں کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کی آبادی 3 کروڑ ہے اور بھارت کی آبادی اربوں میں ہے اور اربوں لوگوں کی اگر پراتھنائیں ہوں گی تو وہ پہاڑ کو بھی ہلادیں گی۔ یہ تو صرف ایک میچ ہے۔



سہواگ کے اس ٹویٹ کو بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے پسند کیا لیکن پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے سہواگ پر خوب طنز کیا اور کہا کہ سہواگ افغان ٹیم کو کچرا کہہ رہا ہے اور امید بھی اس سے لگائی ہوئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457280913432186882 https://twitter.com/x/status/1457282206141878275 https://twitter.com/x/status/1457279387225759746 https://twitter.com/x/status/1457279309916291073
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Gandu jhoota saabit hogiyaa tuuu

Yar ismayn jhoota sacha kahan say aagaya, mera aik khayal tha jo mayn nay kaha, ghalat bhi ho jata hay, yehi agar Afghanistan jeet jata tou phir kiya tum G****u ho jatay?? Thora sa haya karo sharam karo, mujhy yaqeen hay tumhari ammi nay iss kisam ki tarbiyat nhi ki hogi k aisay words public forums pay use karo
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Koi nhi , kiya hona tha, haar gaye Afghanistan walay, hota rehta hay, mera aik khayal tha k shayad aisa ho jaye, nhi howa.
Wow, what a back peddle all those tin foil hat conspiracy theories washed clean, oh this was just what I thought!!!! ? ? ? ? ? ?