جہلم میں پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
چوہدری ثقلین کو عدالتی احکامات پر رہا کیا تو پولیس نے فوری طور پر جیل کے باہر سے انہیں حراست میں لے لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ سوہاوہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا ہے، ان کے خلاف 11 مئی کو روڈ بلاک کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا۔
پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
چوہدری ثقلین کیخلاف روڈ بلاک کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا، پولیس
www.aaj.tv